ہوم / فن فنکار / معروف اداکار صغیر الہٰی کھچی کورونا وائرس سے چل بسے

معروف اداکار صغیر الہٰی کھچی کورونا وائرس سے چل بسے

سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار صغیر الہٰی کھچی کورونا وائرس کے باعث  انتقال کر گئے۔

صغیرالہٰی کو کورونا وائرس کی وجہ سے طبیعت بگڑنے پر گزشتہ دنوں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔

صغیر الہٰی کی کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے لیےطے کردہ ضابطہ کار کے تحت تدفین بھی کر دی گئی ہے۔

لاڑکانہ شہر میں صغیر الہٰی سمیت کھچی برادری کے اب تک 11 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہے اور 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 154 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

ملک میں آج کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی …

عید تعطیلات کے بعد ملک میں دکانیں اور بازار کھل گئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے