ہوم / فن فنکار / فلم اور ٹی وی پر کام نہیں ملا، میرا سٹیج ڈرامہ کرنے لگیں

فلم اور ٹی وی پر کام نہیں ملا، میرا سٹیج ڈرامہ کرنے لگیں

فلم اور ٹی وی پر کام نہ ملنے کے باعث اداکارہ میرا نے سٹیج ڈراموں کا رخ کر لیا۔ میرا ان دنوں فیصل آباد میں ہونے والے سٹیج ڈرامے میں اپنی پرفارمنس دے رہی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ سٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف علی راہی نے بھی اداکارہ میرا کو الحمرا میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے تاہم اداکارہ نے اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو انتہائی کوشش کے باوجود بھی فلم اور ڈراموں میں کام نہیں مل سکا جس کے بعد انہوں نے سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا اور کام حاصل کرنے کیلئے اپنے تعلقات استعمال کر رہی ہیں۔
 

یہ بھی چیک کریں

’میرا جی آپ ایک ہی ہیں،‘ یاسرحسین بھی اداکارہ کے مداح نکلے

کراچی: اداکاریاسرحسین کا کہنا ہے کہ ایک فلم کی ہیروئن کیسے دکھتی ہے اور کیمرے کے …

اداکارہ میرا کا اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ

لاہور: اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اپنی گلابی انگلش اورمختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے