ہوم / فن فنکار / ہانیہ عامر نے ہونٹوں کی سرجری کرا لی، مداح ناراض

ہانیہ عامر نے ہونٹوں کی سرجری کرا لی، مداح ناراض

اداکارہ ہانیہ عامر نے ہونٹوں کی سرجری کرا لی جسے مداحوں نے ناپسند کرتے ہوئے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہانیہ نے سرجری کے بعد لپس فلر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں ان کے ہونٹوں کی بناوٹ قدرے بڑی لگ رہی ہے، ان کے مداحوں کو ان کے ہونٹوں کا نیا انداز ذرابھی نہیں بھایا اور انہوں نے تنقید کے ڈونگرے برسا دئیے۔ 
شوبز انڈسٹری میں نام بنانے والی اداکارہ ہانیہ عامر کو اکثر و بیشتر تنقید کا سامنا رہتا ہے جبکہ اُن کے چاہنے والے بھی بہت ہیں تاہم ہونٹوں کی سرجری کرانے کے معاملے پر ان کی تعریف میں کوئی کمنٹ دیکھنے کونہیں ملا، ہرطرف تنقید ہی تنقید ہے۔

یہ بھی چیک کریں

‘سارے آرام سے بیٹھو ، ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے’

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کے لائیو سیشن کے بعد ایک تہلکہ ہی مچ گیا …

کیا ہانیہ عامر حلیمہ سلطان بننے کی خواہشمند ہیں؟

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر بھی ترکش ڈامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں اور سوشل میڈیا پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے