ہوم / فن فنکار / بالی ووڈ کی فلم وار نے 286کروڑ کا بزنس کیا

بالی ووڈ کی فلم وار نے 286کروڑ کا بزنس کیا

بالی ووڈ کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم وار نے 286کروڑ روپے کا بزنس کر کے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ہیتھک روشن اور ٹائیگر شیروف کی یہ فلم انڈین انٹیلیجنس ایجنسی کے گرد گھومتی ہے۔ ہیتھک روشن فلم میں ایک مسلمان کبیر اور ٹائیگر شیروف خالد کا رول ادا کر رہے ہیں۔فلم کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند ہیں۔ فلم ایکشن سے بھرپور ہے

یہ بھی چیک کریں

نصیر الدین پھرمشتعل ہجوم میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق بیان پر ڈٹ گئے

ممبئی … بھارتی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار نصیر الدین شاہ ایک مرتبہ پھر معاشرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے