ہوم / فن فنکار / بریڈپِٹ سے طلاق کے بعد خود کو بہت مشکل سے سنبھالا،انجلینا جولی

بریڈپِٹ سے طلاق کے بعد خود کو بہت مشکل سے سنبھالا،انجلینا جولی

ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ بریڈپِٹ سے طلاق کے بعد مجھے سنبھلنے میں بہت وقت لگا۔ بہت عرصے تک منتشر خیالات کے باعث پیچیدگیاں پیدا ہوئیں تاہم اب زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔ اپنے چھ بچوں کے ساتھ میں ایک خوش و خرم زندگی بسر کر رہی ہوں لیکن بریڈپِٹ سے علیحدگی بہرحال میری زندگی میں ایک بہت بڑا خلا چھوڑ گیا ہے۔انجلینا کہتی ہیں میرے بچے شوبز میں نہیں جانا نہیں چاہتے۔ وہ انسانیت کی خدمت اور کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

نصیر الدین پھرمشتعل ہجوم میں مسلمانوں کے قتل عام سے متعلق بیان پر ڈٹ گئے

ممبئی … بھارتی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار نصیر الدین شاہ ایک مرتبہ پھر معاشرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے