ہوم / فن فنکار / زیادتی کرنیوالوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے: اشنا شاہ کا مطالبہ

زیادتی کرنیوالوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے: اشنا شاہ کا مطالبہ

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کرنے والوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے کیونکہ جانور بہت اچھے ہوتے ہیں۔

خیال رہے کہ لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے، عوام کے ساتھ حکومت اور شوبز کی معروف شخصیات بھی اس حادثے پر آواز اٹھارہی ہیں اور ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

مردانہ حلیے میں موجود اداکارہ کو پہچانیے

کراچی: معروف اداکارہ اشنا شاہ کی مردانہ حلیے میں تصویر وائرل ہو ئی ہے جس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے