ہوم / بین الاقوامی / وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، تقریر تیسرے نمبر پر شیڈول، پاکستان کو آگاہ کر دیا گیا۔

اقوام متحدہ نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کی ترتیب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کر دیا ہے۔

وزیراعظم کا دوپہر کے سیشن میں خطاب تیسرے نمبر پر ہوگا۔ 25 ستمبر کو رات پونے 12 بجے وزیراعظم خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈڈ ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

عمران خان کا کورونا سے نمٹنے والے کامیاب سیاستدانوں کی فہرست میں پہلا نمبر

کورونا وبا پر قابو پانے کی بروقت اور زبردست حکمت عملی، کامیاب سیاستدانوں میں عمران …

وزیراعظم عمران خان کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرل

وزیراعظم عمران خان نے مصروفیت کے باوجود پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھا جس کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے