ہوم / پاکستان / پنڈی گھیب میں مکیال کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گرگیا، پائلٹ محفوظ

پنڈی گھیب میں مکیال کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گرگیا، پائلٹ محفوظ

پاک فضائیہ کا ایک طیارہ پنڈی گھیب میں مکیال کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، خوش قسمتی سے طیارے کا پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔

 ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب میں مکیال کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے، زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سربراہ پاک فضائیہ نے سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ کمپیوٹنگ کا افتتاح کر دیا

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے اسلام آباد میں سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ …

پاک فضائیہ کے 11 اعلیٰ افسران کی اگلے عہدوں پر ترقی

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عامر مسعود کی ایئر مارشل جب کہ 10 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے