ہوم / پاکستان / بوٹ بیسن کراچی: زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور ہلاک

بوٹ بیسن کراچی: زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کلفٹن کے ملحقہ علاقے بوٹ بیسن کے قریب افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور عمارت کی کھڑکیوں میں شیشے لگا رہے تھے  اچانک لفٹ زمین پر آگری جس کے نیتجے میں 5 مزدور ہلاک ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور 5 مزدوروں کو مردہ حالت میں نکال کر 3 کی لاشیں سول ہسپتال اور 2 مزدوروں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردیں۔ReplyReply allForward

یہ بھی چیک کریں

’ہم مجبور ہیں معاف کردینا‘ ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

کراچی: شریف آبادمیں لوٹ مارکی انوکھی واردات میں ڈاکوکریانہ اسٹور سے آٹا،دالیں،آئل گھی،مصالحے ،موبائل اورنقدی لوٹ …

کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا میلہ سج گیا

کراچی: شہر قائد کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا میلہ سج گیا۔ شائقین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے