ہوم / بین الاقوامی / آسٹریلیا کے آل راوٗنڈر مچل مارش کے ہاتھ کی ہڈی میں فریکچر

آسٹریلیا کے آل راوٗنڈر مچل مارش کے ہاتھ کی ہڈی میں فریکچر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے آل راوٗنڈر مچل مارش نے فرسٹریشن میں ڈریسنگ روم میں اپنا ہاتھ زور سے دیوار پر مارا جس سے ان کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے مچل مارش کو اس حرکت پر بے وقوف قرار دیا۔ زخمی ہونے کی وجہ سے مارش پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ پاکستانی ٹیم برسبین میں 21نومبر کو پہلا ٹیسٹ میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔مارشل نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فرسٹریشن کی وجہ سے دیوار پر ہاتھ مارنا میرے اور دوسرے کیلئے ایک سبق ہے۔

یہ بھی چیک کریں

کیلیفورنیا: طالب علم نے فائرنگ سے 2 طلبہ کو ہلاک کر دیا،خود زخمی حالت میں گرفتار

ایک فلمی سین کی طرح ایک 16 سال کا طالب علم اسکول جاتا ہے۔ اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے