ہوم / پاکستان / سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 4400 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1372 روپے اضافے سے 89506 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر اضافے سے 1772 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی چیک کریں

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا …

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے