ہوم / پاکستان / پاکستان کو آئی ایم ایف سے 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری ہونے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر اسٹاف سطح پر معاہد ہ طے پا گیا ہے، اور آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے اپریل میں پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کاامکان ہے۔

آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق معاہدہ کی آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری مشروط  ہے، آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس اپریل میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان کے ساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کامعاہدہ منظوری کے لئے پیش کیاجائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا پاکستان سمیت کورونا سے متاثرہ ممالک کی فوری مدد کا اعلان

نیویارک: آئی ایم ایف اور عالمی بینک  نے پاکستان سمیت کورونا وائرس سے متاثرہ غریب ممالک کی فوری …

وزیراعظم عمران خان آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد

اسلام آباد… وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے