ہوم / بین الاقوامی / فیس بک انتظامیہ کا ایف آئی اے سائبر کرائم سے ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق

فیس بک انتظامیہ کا ایف آئی اے سائبر کرائم سے ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق

 وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے انسداد سائبر کرائمز ونگ کو سوشل میڈیا پر جرائم کے خاتمے کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، فیس بک انتظامیہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق کر لیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی سائبر سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے نئے اقدامات کا آغاز کر دیا، فیس بک انتظامیہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق کر لیا، فیس بک انتظامیہ نے سائبر کرائم کا مقابلہ کرنے کیلئے ایف بی آئی کی پالیسی کے مطابق رابطے کی حامی بھر لی۔

فیس بک ایکسپرٹ ٹیم نے سائبر کرائم کی تحقیقات کو تیز کرنے پر بھی اتفاق کر لیا، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ عامر فاروقی، ایڈشنل ڈاریکٹر عبدالقادر قمر نے فیس بک انتظامیہ سے معاہدہ کیا۔

یہ بھی چیک کریں

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے فیس بک کی بھارت نواز پالیسی بے نقاب کردی

 امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے فیس بک کی بھارت نواز پالیسی بے نقاب کردی …

پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے

اسلام آباد: فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے