ہوم / آپ کی بات / فرزانہ فرحت ۔ لندن

فرزانہ فرحت ۔ لندن

کبھی پسند کبھی مجھ کو نا پسند ہوئے
جو میری زات پہ احسان تیرے چند ہوئے

تری زباں سے جو نکلے ہوئے تھے دل کے پار
ہوئے نہ لفظ ترے تیر یا کمند ہوئے

انہیں جہان میں رتبہ ملا ہے کیا عالی
سخن سے اور جو حکمت سے بحرہ مند ہوئے

مرے خدا مجھے رکھنا قطار میں ان کی
ترے جہان میں جو لوگ سر بلند ہوئے

اسی لئے میرے شعروں میں ہے اثر غم کا
مرے کلام محبت میں قلمبند ہوئے

مرے یہ درد کتابوں میں بند ہیں ایسے
کہ جانے سیپ میں موتی ہیں جیسے بند ہوئے

مرے وجود پہ فرحت~ کا باب وا نہ ہوا
جو مجھ پہ تیری محبت کے باب بند ہوئے

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹیست …

وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

لاہور… وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی …

امریکی کانگریس میں بھارتی کاکس کے چئیرمین کا مودی کے استقبالیہ میں جانے سے انکار ، پاکستانی کاکس کی چئیرپرسن استقبال کرنے والوں میں شامل ، استقبالیہ سے ٹرمپ بھی خطاب کریں گے

رپورٹ آفاق فاروقی کیلی فورنیا … ڈیموریٹک کانگریس مین اور کانگریس میں ساؤتھ ایشیا امور …

اب فیس بک موسمیاتی تبدیلیوں کی بروقت و درست معلومات بھی پیش کرے گا

چند دنوں بعد فیس بک اپنی مرکزی ایپ میں ایک بالکل نئے ’’کلائمٹ سائنس انفارمیشن …

ترک صدر پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت کیخلاف سازش کررہے ہیں، انڈین میڈیا

کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان اور ترک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے