ہوم / کھیل (صفحہ 5)

کھیل

دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے آج پھر سری لنکا اور پاکستان شام ساڑھے چھ بجے آمنے سامنے

لاہور … پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آ ج دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے میدان میں اتر رہی ہیں، شاہینوں کے پاس پہلی شکست کا بدلہ اتارنے کا موقع ہے، چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ مصباح الحق نے پلان بتا دیا۔قذافی سٹیڈیم کا میدان، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا امتحان …

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں محمد حسنین کا عالمی ریکارڈ

لاہور (ویب ڈیسک )سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے محمد حسنین نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے 19 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کی، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے …

مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

لاہور … پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی برتری حاصل کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے 166 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس کے بلے بازوں کے ہاتھ پاﺅں …

مزید پڑھیں

قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں فائنل ٹرائلز کل ہو نگے

اسلام آباد … پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اے ایف سی انڈر-19 فٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں فائنل ٹرائلز کل اتوار کو ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس، لیہ میں ہونگے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل …

مزید پڑھیں

عامر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین بولرز میں واپس آگئے

لاہو ر… پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین بولرز میں واپس آگئے، تازہ درجہ بندی میں عامر کیریئر کی بہترین ساتویں پوزیشن پر ہیں۔سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے فاتحانہ اختتام کے ساتھ گرین شرٹس …

مزید پڑھیں

آل راونڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں

لاہور… پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹر ندا ڈار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، ان کا سڈنی تھنڈر سے معاہدہ ہو گیا ہے اور وہ کسی بھی انٹرنیشنل لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔آل راونڈر ندا ڈار آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش …

مزید پڑھیں

عمر اکمل اور احمد شہزاد کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف 16 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں عمر اکمل، احمد شہزاد اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ​پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ نومبر میں شروع ہوگا

اسلام آباد… پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کوالیفائنگ 2020ء آئندہ ماہ نومبر میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ( ٹیکنیکل) محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں ابھی سے شروع کر دی …

مزید پڑھیں

رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں جمعرات کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ٹوکیو… جاپان میں جاری نویں رگبی ورلڈ کپ میں جمعرات کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رگبی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، میگا ایونٹ میں جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے جس کے پہلے میچ میں پول اے میں شامل ٹیمیں آئرلینڈ …

مزید پڑھیں