ہوم / کھیل (صفحہ 4)

کھیل

گیند چمکانے پر پابندی سے بولرزکومشکل ہوگی، مائیکل ہولڈنگ

ممبئی: ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ گیند کو پالش سے چمکانے کا فائدہ ہوگا یا نہیں میں اس بارے میں ابھی یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ بولرز کی فطرت ہوتی ہے کہ جیسے ہی گیند ہاتھوں میں آئے وہ اسے تھوک یا …

مزید پڑھیں

ناکارہ پیس بیٹری سے سلیکٹرز کا اعتبار اٹھ گیا

لاہور:  ناکارہ پیس بیٹری سے سلیکٹرز کا اعتبار اٹھ گیا، محمد عامر اور وہاب ریاض کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کی سزا مل گئی،دونوں سینٹرل کنٹریکٹ سے ہاتھ دھو بیٹھے،فارم اور فٹنس مسائل کا شکار حسن علی بھی بغیر تنخواہ کے گزارا کریں گے۔ سرفراز احمد اور یاسر شاہ کی بی کیٹیگری …

مزید پڑھیں

جاپان کے ٹاپ شمشیر زن گھروں پر کھانا فراہم کرنے لگے

ٹوکیو: جاپان کے ٹاپ شمشیر زن ریو میاک ’ڈلیوری مین‘ بن گئے انھوں نے اپنا دھاتی ماسک رکھ کر سائیکل پر لوگوں کو گھروں پر کھانے کی فراہمی کا کام شروع کردیا۔ 29 سالہ ریو میاک 2012 کے لندن اولمپکس میں ٹیم فوائل میں سلور میڈل جیت چکے، وہ اب اپنے ملک …

مزید پڑھیں

پاکستان سے باہر میچز؛ جوئے کے اشتہار چلانے پر پابندی عائد

پی سی بی نے پاکستان سے باہر بھی میچز کی براڈ کاسٹ میں جوئے کے اشتہار چلانے پر پابندی لگا دی۔ پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ رائٹس کا تنازع پی سی بی کیلیے درد سر بنا ہوا ہے،اب تک یہ معاملہ حل نہیں ہو سکا،گوکہ حکام کہتے ہیں کہ میڈیا …

مزید پڑھیں

کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز آگئی

کرپٹ کرکٹرز کو پکڑنے کیلیے منفرد تجویز سامنے آگئی جب کہ رمیز راجہ نے کھلاڑیوں کا جھوٹ پکڑنے کے ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھلاڑیوں کے باقاعدگی سے جھوٹ پکرنے کے ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے، افغان وکٹ کیپر بیٹسمین …

مزید پڑھیں

شعیب اختر کے سمتھ کو چیلنج پر آئی سی سی کی ’ٹرولنگ‘

دنیائے کرکٹ کے سابق تیز ترین بولر شعیب اختر جو اپنے بیانات کی وجہ سے ہمیشہ میڈیا میں اِن رہتے ہیں، نے اس بار آسٹریلوی بلے باز کو چیلنج کر دیا ہے۔ شعیب اختر نے کسی اور کو نہیں بلکہ موجودہ دور کے نامور بلے باز آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ …

مزید پڑھیں

کرکٹ کے کئی ٹورنامنٹس کا انعقاد خطرے میں

کورونا وائرس کی وجہ سے آئندہ برس وومن کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 میں انڈر 19 کا کوالیفائنگ راؤنڈ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کو بتایا کہ ‘یہ دونوں کوالیفائنگ راؤنڈز رواں برس جولائی میں کھیلے جانا تھے تاہم وبا کی …

مزید پڑھیں

انڈین کرکٹ کو 11 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ

دنیا کی سب سے زیادہ ‘امیر’ سمجھی جانے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سال منعقد ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں جس سے انڈین کرکٹ کو کروڑوں ڈالرز یا اربوں انڈین روپے کا نقصان ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ آئی پی ایل کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا مستقبل کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے رواں موسم گرما میں دورہ انگلینڈ کا مستقبل کیا ہوگا? اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلش کرکٹ بورڈ کے عہدے داران 15 مئی کو ویڈیو لنک پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ویب سائٹ ‘کِرک انفو’ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلٰی عہدے داران …

مزید پڑھیں

افغان وکٹ کیپر شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد

کراچی: افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد کردی گئی۔ افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر اینڈ بیٹسمین شفیق اللہ نے خود پر عائد کرپشن الزامات تسلیم کرلیے، ان میں 20-2019 کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک …

مزید پڑھیں