ہوم / کھیل (صفحہ 3)

کھیل

حسن علی کا کمر کے علاج کیلئے بیرون ملک جانا مشکل ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ‏فاسٹ بولر حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو چکے ہیں تاہم کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں عائد سفری پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے باعث ان کا علاج کیلئے بیرون ملک جانا مشکل ہوگیا ہے۔ اس سے قبل  حسن علی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت

لاہور: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز نے ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دے دی۔ ایف آئی ایچ کے مطابق اپنے اپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں  میں کام کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے ہاکی سرگرمیوں کے لیے  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کی ہدایات کے …

مزید پڑھیں

ورلڈ اسنوکر چیمپئین محمد آصف نے اسنوکر کلبز کھولنے کی اپیل کردی

لاہور: کورونا وائرس سے پریشان ورلڈ اسنوکر چیمپئین محمد آصف نے اسنوکر کلبز کھولنے کی اپیل کردی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں محمد آصف نے وزیراعظم عمران خان سمیت تمام اعلی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ چیمپئین ہونے کے باوجود میرا ذریعہ معاش اسنوکر کلب ہے۔ محمد آصف نے …

مزید پڑھیں

عبدالقادر سمیت کئی قومی کھلاڑیوں کو جنم دینے والا گراؤنڈ تاحال کھنڈر

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کے ہوم گراؤنڈ کی تاحال نہ سنی گئی اور گراونڈ اب بھی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے۔ گراؤنڈ اور اس کی طرف جانے والی روڈ کو عبدالقادر مرحوم کے نام سے تاحال منسوب نہیں کیا گیا جب کہ گراؤنڈ میں گھاس لگائی گئی …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ کیلیے 5 یا 6 جولائی کو روانہ ہوگی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم 5 یا 6 جولائی کو انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگی جہاں وہ شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ اور 3 ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کے مطابق قومی ٹیم کو 2 ہفتے قرنطینہ میں رہنے پڑے گا، جہاز سے اترتے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ پر چھائے خدشات کے سائے نہ چھٹ پائے

سڈنی:  آسٹریلیا میں کورونا کیسز کم ہونے کے باوجود ٹوئنٹی 20ورلڈکپ  پر چھائے خدشات کے سائے نہ چھٹ پائے،ایونٹ کے مستقبل پر کرکٹ کے بڑے پھر غورکریں گے، 28 مئی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،بھارت آئی پی ایل کی وجہ سے التوا پر …

مزید پڑھیں

قومی کراٹے ٹیم کے کوچ کا احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان کی قومی کراٹے ٹیم کے کوچ شان محمد شان نے محکمہ کھیل کے حکام کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر کوچنگ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔  گذشتہ برس ساؤتھ ایشین گیمز میں شان محمد شان کی کوچنگ میں پاکستان کی کراٹے ٹیم نے 19 تمغے حاصل …

مزید پڑھیں

آسٹریلوی کمپنی کی سچن تندولکر سے معافی

آسٹریلیا کی سپورٹس کمپنی نے اپنی مصنوعات کی پروموشن کے لیے انڈین کرکٹ لیجنڈ سچن تندولکر سے ان کا نام اور تصاویر استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی سپارٹن سپورٹس انٹرنیشل اور سچن تندولکر کے درمیان 2016 میں معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت کرکٹ …

مزید پڑھیں

شعیب اختر آئی سی سی کے جانبدارانہ رویے کیخلاف برس پڑے

لاہور: شعیب اختر آئی سی سی  کے جانبدارانہ رویے کیخلاف برس پڑے۔ سابق فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پر تبصرے میں کہا تھا کہ میں آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کو 3 باؤنسرز کرنے کے بعد چوتھی گیند پر آؤٹ کردیتا۔اس بیان کے جواب میں آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھیں

شین واٹسن نے پی ایس ایل کو بگ بیش سے زیادہ بہتر قرار دے دیا

آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھاکہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب …

مزید پڑھیں