ہوم / کھیل (صفحہ 20)

کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔  لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 17ویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم …

مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس 2020 : کھیلوں کے عالمی مقابلے چار ماہ کے لئے موٗخر کرنے کا فیصلہ

جاپان کی اولمپک منسٹر نے ٹوکیو میں اس سال ہونے والے اولمپکس مقابلے چار ماہ کیلئے موٗخر کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ جاپانی پارلیمنٹ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اولمپک منسٹر سیکو ہاشی موتو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے باعث اولمپکس مقابلے چار …

مزید پڑھیں

بدھ سے ہفتے تک لاہوراورراولپنڈی میں میچزبارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی:  پی ایس ایل 5 کے بدھ سے ہفتے تک لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ موسم کی پیشگوئی کے مطابق دونوں شہروں سمیت پنجاب اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، بدھ کو لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور …

مزید پڑھیں

کوہلی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم، کھری کھری سنا دیں

کرائسسٹ چرچ:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم ہوگئے اور اسے کھری کھری سنا دیں۔ میزبان کپتان کین ولیمسن کے آؤٹ ہونے پر ویرات کوہلی نے جارحانہ انداز میں اشارہ کیا تھا، جب اس بارے میں کیوی قائد سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

زلمی نے سیمی کو ہی ’’آرام‘‘ دیدیا، کپتان کا ڈھکے چھپے الفاظ میں شکوہ

لاہور:  پشاور زلمی نے کراچی کنگز سے میچ میں کپتان ڈیرن سیمی کو ہی ’’آرام‘‘ دے دیا ویسٹ انڈین کرکٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر ڈھکے چھپے الفاظ میں شکوہ بھی کردیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں ٹیم کی قیادت وہاب ریاض نے کی، پاکستانیوں میں بے پناہ مقبول آل …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 151 رنز بنائے جس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خطرہ؛ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کرونا وائرس کی وجہ سے اذلان شاہ ٹورنامنٹ ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔ پی ایچ ایف نے 5 مارچ سے شروع ہونے والے کیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان کرنا تھا تاہم ہیڈکوچ خواجہ جنید نے کہا کہ ایونٹ ملتوی ہونے کی اطلاع …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے اسپیشل ایتھلیٹ کی مدد کا اعلان کردیا

کراچی: شاہدآفریدی نے اسپیشل اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ ساجدہ بی بی کی امداد کا اعلان کردیا۔ 2019 کے اسپیشل اولمپکس کے ٹینس ڈبلز گولڈ میڈل حاصل کرنے والی ساجدہ کی والدہ نے معاشی مسائل کی بنا پر شاہد آفریدی سے  تعاون کیاپیل کی تھی۔ پاکستان کے لیئے آپ کی کامیابی فخر …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

ملتان:  پی ایس ایل فائیو کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 30 رنز سے شکست دے دی۔  ملتان میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ریلی روسوو کی برق رفتار سنچری کی بدولت مقررہ اوورز میں 199 رنز اسکور کیے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے جنوبی افریقہ کے اسٹار بولر ڈیل اسٹین کا اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبال کیا۔ اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیسٹمینوں کو تگنی کا ناچ نچوانے کے حوالےسےمشہور ڈیل اسٹین پہلی بار پاکستان سپرلیگ …

مزید پڑھیں