ہوم / کھیل (صفحہ 2)

کھیل

قومی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ ،سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہو کر کپتانی چھوڑ دی

لاہور … سر ی لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد نے قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ کی قیادت سے معذرت کر لی ہے۔ سر ی لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد سرفراز احمد کی کپتانی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں،ذرائع کا …

مزید پڑھیں

شعیب ملک سی پی ایل 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر

لاہور … قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو کیریبیئن پریمیئر لیگ 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔سی پی ایل کے ویب سائٹ کے مطابق کیریبیئن پریمیئر لیگ 2019 کی ٹیم کا انتخاب سی پی ایل ڈائیریکٹر ٹام موڈی نے کمنٹیٹرز …

مزید پڑھیں

کینیا کی ایتھلیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی

ینیائی ایتھلیٹ کِپچوگی نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ 2 گھنٹوں سے کم وقت میں میراتھن ریس مکمل کرنے والے پہلے ايتھيليٹ بن گئے۔ ايتھليٹ کِپچوگی نے آسٹريا کے دارالحکومت ويانا ميں ہونے والی 42 اعشارئيہ 2 کلو میٹر لمبی ریس ايک گھنٹے 59 منٹ اور40 سیکنڈز میں مکمل کی۔ …

مزید پڑھیں

ماریہ شراپووا انجری کے باعث لگسمبرگ اوپن سے آئوٹ

ماسکو … روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا فٹنس مسائل کی وجہ سے لگسمبرگ اوپن سے باہر ہوگئیں، سابق عالمی نمبر ایک یو ایس اوپن کے دوران کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئی تھیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اس لئے ایونٹ میں …

مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار سے شروع ہوگا

اسلام آباد … بنگلہ دیش سے سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اتوار سے کنٹری کلب، مرید کے میں شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز قومی ٹیم کی اپنے ہوم گراؤنڈ میں رواں سال کے دوران دوسری سیریز ہوگی۔ اس سے قبل پاکستان اور ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا،ٹیسٹ میچزکی کپتانی اظہرعلی کوملنے کا امکان

دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹی 20 سیریز میں سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ ٹیسٹ میچز میں قیادت اظہر علی کو ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ اسٹریلیا کیلئے بہترین ٹیم بنانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔ سری لنکا سے وائٹ …

مزید پڑھیں

کرکٹ کے دیوا نوں کیلئے خو شخبری آئرلینڈ کی ٹیم پا کستان آنے کیلئے تیا ر

آئرلینڈ … کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارین ڈیوٹرن نے اپنے ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق وارین ڈیوٹرن نے سری لنکا …

مزید پڑھیں

ایران: چار عشروں بعد خواتین نے اسٹیڈیم میں مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا

ویب ڈیسک … ایران میں خواتین نے چار دہائیوں بعد جمعرات کے روز مردوں کا فٹ بال میچ دیکھا۔ پچھلے ماہ فٹ بال کی عالمی تنظیم ‘فیفا’ نے ایران سے مطالبہ کیا تھا کہ ایران خواتین کو مردوں کے فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت دے۔ خواتین پر اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں

کوہلی نے عظیم بلے باز ڈان بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک … بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنا کر عظیم ٹیسٹ کرکٹر سر ڈان بریڈمین کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ویرات کوہلی نے بھارت کے شہر پونے میں جنوبی افریقہ …

مزید پڑھیں

قومی ٹی 20 کپ اتوار سے شروع ہوگا

اسلام آباد … پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ اتوار سے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں نادرن، بلوچستان، خیبرپختونخوا، سندھ، سدرن پنجاب اور سینٹرل پنجاب شامل ہیں۔ ایونٹ …

مزید پڑھیں