ہوم / کھیل (صفحہ 10)

کھیل

انضمام الحق نے جاوید میانداد کو بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دیدیا

سابق کپتان انضمام الحق نے جاوید میانداد کو تمام بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دے دیا۔ انضمام الحق نے سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین جاوید میانداد کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میانداد کسی بھی عمر میں بیٹنگ سے نہیں گھبراتے تھے، اگر آپ …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: باکسر عامر خان حکومت پاکستان سے مایوس

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومتِ پاکستان سے مایوس ہوگئے۔ کورونا وائرس کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے لیے جہاں شوبز انڈسٹری کی شخصیات لوگوں کی مدد کرر ہی ہیں تو وہیں قومی کرکٹرز اور دیگر معروف شخصیات بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈال رہے …

مزید پڑھیں

پی سی بی کو ایشیا کا انعقاد مشکل نظر آنے لگا

چیئرمین پی سی بی احسانی مانی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے بارے میں ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ستمبر میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایونٹ پر خدشات کے بادل مزید گہرے ہونے لگے، اہک بھارتی خبررساں ادارے …

مزید پڑھیں

پاک بھارت امدادی کرکٹ میچز کی تجویز مسترد

کپیل دیو نے پاک بھارت امدادی کرکٹ میچز کی تجویز مسترد کر دی۔ سابق بھارتی کپتان نے کہاکہ ہمارے ملک کو پیسے کی ضرورت نہیں، شعیب اختر کی تجویز پر ون ڈے سیریز کا خطرہ مول نہیں لیا جا سکتا، سابق پاکستانی سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا تھاکہ کورونا متاثرین …

مزید پڑھیں

کورونا متاثرین کیلیے پاک بھارت سیریز کی تجویز

کورونا متاثرین کی امداد کیلیے شعیب اختر نے پاک بھارت ون ڈے سیریز کی تجویز پیش کردی۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہاکہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مقابلے دنیا بھر میں شائقین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں،  دونوں ملک 3 ایک روزہ میچز …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ لیجنڈری رونالڈینو جیل سے ہوٹل میں نظر بند

کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کو سامنے رکھتے ہوئے لیجنڈری رونالڈینو کو جیل سے ہوٹل میں نظربند کر دیا گیا ہے۔ کورونا وباء سے بچاؤ کے لیے جیلوں میں بھی احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہیں جس کے پیش نظر پیراگوئے کی جیل میں قید ماضی کے اسٹار کھلاڑی رونالڈینو کو …

مزید پڑھیں

شین وارن کی ون ڈے الیون میں وسیم اکرم اور شعیب اختر شامل

نئی دہلی: شین وارن نے آل ٹائم ورلڈ الیون میں 2 پاکستانی کرکٹرز وسیم اکرم اور شعیب اختر کو شامل کرلیا۔ انھوں نے بھارتی اوپنر وریندر سہواگ اور سچن ٹنڈولکر کو بھی اس میں جگہ دی ہے، سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں وارن نے اپنے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑیوں میں …

مزید پڑھیں

مصباح کا ’’ڈبل رول‘‘یوسف نے پھرسوال اٹھا دیا

محمد یوسف نے ایک بار پھر مصباح الحق کے ’’ڈبل رول‘‘ پر سوال اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ایک ہی شخص کو دو بھاری ذمہ داریاں سونپ دینا سمجھ سے باہر ہے، کوئی پلان نظر نہیں آتا،محمد حفیظ اور شعیب ملک کا آسٹریلیا میں ریکارڈ اچھا نہیں،دونوں …

مزید پڑھیں

حسن علی کی پسلیاں کیسے ٹوٹیں، حقیقت سامنے آگئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اظہرمحمود نے انکشاف کیاکہ ایسا زیادہ وزن اٹھانے کے سبب ہوا، مینجمنٹ نے ٹریننگ کے دوران پیسر سے 140 کلوگرام ڈیڈ لفٹ کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق بولنگ کوچ اظہرمحمود نے انکشاف کیا کہ مینجمنٹ کی غلطی کے سبب حسن علی میدانوں …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ثانیہ مرزا کھانا پکانے کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں پر برس پڑیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کھانا پکانے کی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر کی نامور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا …

مزید پڑھیں