ہوم / کھیل

کھیل

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک

کولمبو: سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث سائیکلسٹ ہلاک ہوگیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک سائیکلسٹ کی ہلاکت ہوئی تھی جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، سائیکلسٹ کی عمر 64 سال کے لگ …

مزید پڑھیں

کرکٹ فکسنگ الزامات کی تحقیقات بھی ’فکسڈ‘

کولمبو:  فکسنگ الزامات  کی تحقیقات  بھی ’فکسڈ‘ ہونے کا دعویٰ کیا جانے لگا، سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندانندا آلوتھگامگے کہتے ہیں کہ طاقتور مافیا نے تفتیش بند کرانے کیلیے بہت بڑی رقم خرچ کی، میں نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فکسڈ …

مزید پڑھیں

‏ہیڈ کوچ مصباح الحق کھلاڑیوں کی فٹنس سے مطمئن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ لمبے عرصے کے بعد کھلاڑی ٹریننگ کر رہے ہیں اس کے باوجود مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ کھلاڑی فٹ دکھائی دے رہے ہیں۔ ‏ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ووسٹر کے بائیو سیکور ماحول میں انگلینڈ …

مزید پڑھیں

ٹیم کیلیے اسپانسر کی تلاش میں بورڈ کو مشکلات

پاکستان ٹیم کیلیے اسپانسرکی تلاش میں پی سی بی کو مشکلات کا سامنا ہے جب کہ معاہدہ ختم ہونے کی وجہ سے انگلینڈ میں موجود کرکٹرز کی شرٹس پر کوئی لوگو موجود نہیں۔ انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم بغیر اسپانسر لوگو کے ٹریننگ کر رہی ہے، کھلاڑیوں کی شرٹس …

مزید پڑھیں

میسی نے بارسلونا کلب چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

مشہور فٹبالر لائنل میسی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق میسی نے کلب انتظامیہ کے ساتھ نئے معاہدے پر بات چیت بھی روک دی اور کلب چھوڑنے کی وجہ کلب کے اندرونی جھگڑے ہیں۔ میسی کلب کے ساتھ مزید معاہدہ قائم رکھنے کا …

مزید پڑھیں

بکیزکے نت نئے طریقوں پرحکام سرپکڑ کر بیٹھ گئے

لاہور: بکیز کے نت نئے طریقوں پرحکام سرپکڑ کر بیٹھ گئے جب کہ بھارتی گاؤں میں میچ کو سری لنکن ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بناکر لائیو اسٹریم کر دیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ نہ ہونے سے بکیز کا کام بھی ٹھپ ہو چکا، انھوں نے اب نئی راہیں …

مزید پڑھیں

بولنگ کوچ وقار یونس کا انگلینڈ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر تبصرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کرکٹرز کی فٹنس سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو بہتر حالت میں دیکھ کر بہت اچھا لگا، امید ہے سیریز میں کرکٹرز اچھا کھیلیں گے ۔ ‏ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے شہر ووسٹر میں قیام پزیر …

مزید پڑھیں

حسن علی کی ٹیم کے ساتھ مانچسٹرمیں موجود فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو

لاہور: فاسٹ بولرحسن علی نے  ٹیم کے ساتھ مانچسٹر میں موجود آل راؤنڈر فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔ انجری اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر تک محدود فاسٹ بولرحسن علی نے ٹیم کے ساتھ مانچسٹر میں موجود آل راؤنڈر فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔  ویڈیو لنک پر …

مزید پڑھیں

کرکٹرزبہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

لاہور: ‏بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اوران کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب

کراچی: سابق کپتان اور سپر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی اور ان کے اہل خانہ  کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ اپنے ٹوئٹ میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصی ، انشا  اور میرا کرونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا اللہ  کا شکر ہے کہ اب …

مزید پڑھیں