ہوم / سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کا پہلا شفاف ٹی وی رواں ماہ فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

دنیا کا پہلا مکمل طور پر شفاف (ٹرانسپیرنٹ) ٹی وی اس ماہ فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جسے شیاؤمی کمپنی نے بنایا ہے اور اسے مائی ٹی وی لکس کا نام دیا گیا ہے۔ بند ہونے کی صورت میں یہ شفاف شیشہ بن جاتا ہے اور کسی سائنس …

مزید پڑھیں

آنتوں کے اندررہ کربیکٹیریا کے نمونے لینے والا سستا ترین برقی کییپسول

آنتوں کے اندرتارکے ذریعے کیمرہ داخل کرکے دیکھنے کا عمل کولونواسکوپی کہلاتا ہے اوراب اس پورے آلے کوایک الیکٹرانک کیپسول میں سمودیا گیا ہے۔ یہ کیپسول معدے سے ہوتا ہوا آنتوں سے گزرتا ہے اور وہاں موجود تمام اقسام کے بیکٹیریا کے نمونے جمع کرتا رہتا ہے۔ ان بیکٹیریا کو …

مزید پڑھیں

اینڈرائیڈ فونز کو صرف 15 منٹ میں چارج کرنیوالی ٹیکنالوجی تیار

 اس ٹیکنالوجی کا صرف اینڈرائیڈ فونز کو فائدہ ہوگا، ایپل کمپنی نے اس نئے فیچر کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ جدید ٹیکنالوجی کوال کوم کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔ کوال کوم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئیک چارج 5 سے صارفین اپنی …

مزید پڑھیں

فیس بک کا اپنی ایپ ‘فیس بک لائٹ’ بند کرنے کا اعلان

گزشتہ کئی سالوں سے متعدد ڈیولپرز کی جانب سے اپنی اپنی ایپ کے ‘لائٹ’ ورژن متعارف کرائے جا چکے ہیں تاکہ صارفین ان ایپ کو کم اسپیڈ والے انٹرنیٹ کے باوجود بھی استعمال کر سکیں۔ لیکن اب حال ہی میں سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے اپنی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی طرح ’سوچنے‘ اور تشخیص کرنے والی مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی یا اے آئی) کا استعمال اب طب کی دنیا میں بھی عام ہوتا جارہا ہے لیکن بالخصوص مرض کی تشخیص میں اس کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہورہے تھے۔ اب ماہرین نے ایک بالکل نیا اے آئی سسٹم بنایا ہے جو عین ڈاکٹروں کی طرح …

مزید پڑھیں

ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو تیزی سے جوڑنے کیلئے نیا مادہ ایجاد

پرتگال اور سپین کے سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے ایک نیا مادہ ایجاد کر لیا جو ٹوٹی ہڈیوں کو تیزی سے دوبارہ جوڑنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ منفرد مادہ ’’فائبریون‘‘ کہلانے والے ریشمی پروٹین اور مقناطیسی خصوصیات والے نینو ذرات کو یکجا کرکے …

مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ اپنا پہلا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف کرا دیا

امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا سمارٹ فون بنا لیا ہے، اس موبائل فون کی خاص بات اس کا فولڈ ایبل ہونا ہے۔ خیال رہے کہ مائیکروسافٹ نے 2017 میں ونڈوز فون بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد اب یہ امریکی کمپنی ایک …

مزید پڑھیں

بجلی محفوظ کرنے والی ’’ذہین اینٹیں‘‘ ایجاد کرلی گئیں

امریکی سائنسدانوں نے بجلی محفوظ کرنے والی ’’ذہین اینٹیں‘‘ ایجاد کرلی ہیں اور ایسی ہی ایک اینٹ کی مدد سے دس منٹ تک ایل ای ڈی جلا کر اپنی کامیابی کا عملی مظاہرہ بھی کیا ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ رپورٹ …

مزید پڑھیں

پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی بڑی کارروائی، بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنا دیا

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ایجنسیاں ذاتی موبائل ڈیٹا اور گیجٹ ہیک کرنا چاہتی تھیں۔ اس سلسلے میں تمام حکومتی اداروں کو …

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے ذریعے شوہر کی نگرانی

ریاض: سعودی عرب میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ خاوند کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کی کاپی کرکے 9 ماہ تک اس کی نگرانی کرتی رہیں اور پھر شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کردی۔ عکاظ اخبار نے تفصیلات دیتے …

مزید پڑھیں