ہوم / پاکستان

پاکستان

نیویارک کے مضافات میں مسلمانوں کی تاریخ کی تلاش

نیویارک کے مضافات میں ہارلم ایک پُرکشش سیاحتی مقام ہے۔ یہاں کی موسیقی، قدیم اور جدید عمارتیں اور کھانے سیاحوں کو خوب لُبھاتے ہیں۔ یہاں سیاح خوب مزے کرتے ہیں لیکن حال ہی میں یہاں مسلمانوں کی تاریخ کے حوالے سے خصوصی ٹرپ تیار کی گئی۔ نیویارک میں صدیوں پرانی …

مزید پڑھیں

ڈیوٹی جج کا رانا ثنااللہ کا کیس سننے سے انکار

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج خالد بشیر نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کا کیس سننے سے انکار کر دیا۔ فاضل جج کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی جج کی حیثیت سے وہ روزمرہ کے کیسز یا انتہائی ایمرجنسی کیس کی سماعت کر سکتے ہیں۔ جب تک انسداد …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پولیس نے 550 کنٹینرز مانگ لئے

جمیعت علمائے اسلام اور اسلام آباد کی انتظامیہ اپنے اپنے طور پر آزادی مارچ کی تیاریاں کر رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے انتظامیہ سے کارکنوں کو شہر میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے 550 کنٹینرز مانگ لئے۔ شہر کی تمام چھوٹی بڑی سڑکیں کنٹینرز لگا کر سیل کر دی …

مزید پڑھیں

ٹانک میں قتل ہونے والوں کے لواحقین کا جنازے رکھ کر احتجاج

صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک میں دو حریف گروپوں کے درمیان فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ مقتولین کے لواحقین نے جنازے سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔لواحقین قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہ …

مزید پڑھیں

بلیک لسٹ سے بچنے کیلئے پاکستان کو فروری تک مہلت،ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر زیانگ من لیو نے کہا ہے کہ فروری تک پاکستان کو اپنے مالیاتی نظام کی خامیوں اور کمزوریوں کو دور کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے بعد پیرس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زیانگ من لیو نے کہا …

مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا

سری لنکا کے خلاف ہوم گراوٗنڈ میں بدترین کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیم سے باہر نکال دیا ہے۔بلے باز اظہر علی کو سرفراز احمد کی جگہ نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں اظہر علی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ورلڈ …

مزید پڑھیں

امریکی دباوٗ کام کر گیا،ترکی جنگ بندی پر رضامند

ترکی نے شام میں کُردوں کے خلاف جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات میں ترک صدر طیب اردگان نے شام کے اندر کُردوں کے خلاف فوجی کارروائی روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایک روز قبل ہی امریکی صدر …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی ہوئی،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کی صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے نتیجے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ایس 11 میں دھاندلی ہوئی ہے اور ان کی پارٹی اس نتیجے کو نہیں مانتی۔مختلف …

مزید پڑھیں

100 ارب روپے کے ’’کامیاب نوجوان پروگرام‘‘ کا افتتاح

وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کر دیا۔اسلام آباد میں پروگرام کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کیلئے 100ارب روپے کا فنڈ مختص کیا گیا ہے۔25ارب روپے خواتین کیلئے رکھے گئے ہیں۔ ایک لاکھ روپے …

مزید پڑھیں

پانامہ لیکس پر نیٹ فلکس کی نئی فلم پر پابندی کا مطالبہ

امریکہ کی فلم ساز کمپنی نیٹ فلکس نے پانامہ لیکس پر ایک فلم ‘‘دی لانڈرومیٹ’’ ریلیز کرنے والی ہے۔ پانامہ پیپرز کی ایک کمپنی موزیک فونسیکا نے اس فلم پر پابندی کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس میں دنیا کے طاقتور افراد …

مزید پڑھیں