18 September 2020
بین الاقوامی, پاکستان, خصوصی خبر
صوبہ بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک پراجیکٹ میں ورلڈ بینک کے ثالثی ٹریبونل کی جانب سے عائد کردہ چھ ارب ڈالر کے جرمانے کے فیصلے کے خلاف پاکستان نے حکم امتناعی حاصل کر لیا ہے اور اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کے مطابق …
مزید پڑھیں
16 September 2020
بین الاقوامی, تازہ ترین, خصوصی خبر
عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کی عالمی وبا کا سامنا کرنے کے باوجود ہم مجموعی طور پر کسی بھی اگلی عالمی وبا کےلیے بالکل بھی تیار نہیں؛ اور یہ بات اگلی کسی بھی وبا کو زیادہ خطرناک اور ہلاکت خیز بنا …
مزید پڑھیں
15 September 2020
امریکہ, خصوصی خبر
امریکا نے افغانستان سے مکمل انخلاء کی ممکنہ ڈیڈ لائن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2021ء کے پہلے تین ماہ میں امریکی فوج افغانستان چھوڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور امریکا کی کوششوں سے بین الافغان مذاکرات جاری ہیں، ان مذاکرات میں تمام …
مزید پڑھیں
9 September 2020
بین الاقوامی, تازہ ترین, خصوصی خبر
چین نے بیجنگ ٹریڈ فیئر میں کورونا وائرس کی ویکسین کی رونمائی کردی جو اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں ’’بیجنگ ٹریڈ فیئر ہفتہ‘‘ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف کمپنیاں اپنی پروڈٖکٹس سے دنیا کو …
مزید پڑھیں
7 September 2020
بین الاقوامی, تازہ ترین, خصوصی خبر
سعودی عرب نے امریکا پر واضح کیا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے صدر ٹرمپ پر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے اسرائیل سے تعلقات اس وقت تک معمول …
مزید پڑھیں
7 September 2020
بین الاقوامی, خصوصی خبر
بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 91 ہزار 723 مزید کیسز سامنے آ گئے، بھارت دنیا میں مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر آ گیا۔ ایک روز میں مریضوں کی یہ تعداد دنیا کے کسی بھی ملک میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ مہلک وائرس سے …
مزید پڑھیں
4 September 2020
بین الاقوامی, خصوصی خبر
انڈیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سُنی وقف بورڈ کو دی جانے والی متبادل زمین پر مسجد کی تعمیر میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ دلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ فن تعمیرات کے ڈین پروفیسر ایس ایم …
مزید پڑھیں
2 September 2020
بین الاقوامی, خصوصی خبر
رسوائے زمانہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو فرانس میں ان 13 مرد و خواتین کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہونے والا ہے جن پر 2015ء میں میگزین پر …
مزید پڑھیں
2 September 2020
بین الاقوامی, تازہ ترین, خصوصی خبر
بھارتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کیساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلو میٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے انتباہی انداز میں کہا ہے …
مزید پڑھیں
1 September 2020
پاکستان, تازہ ترین, خصوصی خبر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 22 ماہ بعد ایون فیلڈ ریفرنس کا معاملہ دوبارہ زیر سماعت آیا تو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے دلائل سننے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 10 ستمبر کو عدالت طلب کر لیا ہے جہاں ایون فیلڈ اور العزیزیہ …
مزید پڑھیں