ہوم / کالم و مضامین (صفحہ 2)

کالم و مضامین

تقسیم سے پہلے متحدہ پنجاب میں مذہبی بھائی چارہ اور احترام تھا

تحریر: ڈاکٹر اعجاز احسن قیام پاکستان سے پہلے موجودہ پاکستان ایک مذہبی اور مختلف ثقافتوں کا ایک معاشرہ تھا۔ تقسیم سے پہلے ہندوستان اور پاکستان کے موجودہ متحدہ پنجاب میں مسلمانوں کی آبادی 55 فیصد، ہندو 25 فیصد اور سکھوں کی آبادی محض 20 فیصد تھی۔ ہر مسلک اور مذہب …

مزید پڑھیں

جنت بی بی کے واقعہ پر میرا بیانیہ

ہم سب غلطی پر ہیں تحریر : نذر محمد چوہان میں جب لاء کالج میں پڑھنے گیا تو مجھے دراصل فلسفہ پڑھنے کا شوق وہاں لے کر گیا تھا ۔ میں قانون اور نظام کو بھی ایک فلسفہ کی طرح سمجھتا اور پرکھتا ہوں ۔ کل میں عابد حسن منٹو …

مزید پڑھیں

مدینے کی آڑ میں کوفہ بنا دیا

تحریر: آفاق فاروقی آج جب سہیل وڑائچ نے رانا ثنا اللہ پر کالم لکھا تو ایک بار پھر کئی ماہ سے سینے میں دبی ابُکائی گلے سے ہوتی ہوئی منہ میں آکر پھنس گئی۔ رانا ثنا اللہ میرے کبھی پسندیدہ سیاست دان نہیں رہے۔ میں انہیں مسلم لیگ ن کا …

مزید پڑھیں

برطانیہ میں جانسن کی جیت

تحریر : نذر محمد چوہان برطانیہ کے الیکشن اور امیروں کی جیت امیر لوگ ہی سرمایہ دارانہ نظام کے فاتح یا ونرز ہوتے ہیں ۔ برطانیہ میں جانسن کی زبردست جیت نے اس پر مہر ثبت کر دی ہے ۔ ایسا ہی ہونا تھا سارے پنڈت یہی کہ رہے تھے …

مزید پڑھیں

چارہ گروں نے درد دل اور بھی بڑھا دیا

تحریر: مشتاق کھرادی پہلے کیا ہوا ہے جو ہم یہ سوچیں کہ اب کیا ہوگا۔ اب تو ایسا لگتا ہے کہ ہم شاید لفظوں اور سماعتوں کی عیاشی کر رہے ہیں۔ ذرا سوچئے اس قوم کا کیا حال ہوگا جو روز چور چور کی آوازیں سنتے ہیں۔ جب دونوں جانب …

مزید پڑھیں

مادی پلیتیاں

صرف نیک نیتی اور توکل جیت ہیں انسان جب دنیا میں آتا ہے تو روتا ہے ۔ اس کی وجہ روح کا جسم میں زمین پر آنا ہے ۔ جسم فانی ہے اور مادہ پرستی کی آماجگاہ ۔ اندھیرا قدرت کی طرف سے جسم والی زندگیوں کی ڈیفالٹ سیٹنگ ہے …

مزید پڑھیں

آوٗ انفرادی زندگیاں گزاریں

انسانوں پر کنٹرول گناہ کبیرہ ہے کل میں نے کہا تھا کہ پیروکار بنانا یا فولؤنگ کا شوق رکھنا شرک ہے۔  میں نے مثالیں دیکر ثابت کیا کہ کیوں ؟ آج میں کنٹرول اور تقلید کو بہت بڑا گناہ گردان رہا ہوں۔ انشا ء اللہ اس کو بھی آج مثالوں …

مزید پڑھیں

افسانہ: اپنی ہی کہانی…… طارق بلوچ صحرائی

رحمت اللہ بلوچ جب اپنے دوست غلام محمد خان کو دفنانے کے بعد گھر پہنچا تو اُس کی آنکھوں میں صحرا کی پیاس جیسا کرب تھا۔ اپنی گھر والی سے بولا ”نیک بخت مرحوم کے تینوں بیٹے باپ کو کندھا نہ دے سکے ایک کو اطلاع نہ ملی اور دو …

مزید پڑھیں

جسٹس کھوسہ جیت گیا

رسوائی پاکستانیوں کے مقدر میں لکھی ہے تحریر: نذر محمد چوہان (نیویارک) کوئی ادھر کیا کرے ؟ جب جسٹس کھوسہ نے پناما پر نواز شریف کو نااہل قرار دیا تو اسے پاگل اور جانب دار کہا گیا ۔ اب جب مشروط طور پر جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن ملی تو ایک …

مزید پڑھیں

مہاجر اپنا قبلہ درست کریں

قسط نمبر 4 تحریر: آفاق فاروقی ایم کیو ایم کے واقفان حال سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کو رحمٰن ملک کے ذریعے یہ اندازہ ہوگیا تھا الطاف حسین خود پر اپنا کنٹرول کھو چکے ہیں۔ رحمن ملک متعدد مواقع پر باتوں باتوں میں اس امر …

مزید پڑھیں