ہوم / کالم و مضامین

کالم و مضامین

رباّ میرے حال دا محرم تُوں

تحریر: نذر محمد چوہان (نیوجرسی) ہر تہذیب اپنے ہی گند تلے آ کر تباہ ہوئی یہاں امریکہ میں کسی پاکستانی نے ایک مباحثہ میں علامہ جاوید غامدی سے پوچھا کہ مسلمان اب کب دوبارہ دنیا پر حکومت کریں گے؟ علامہ صاحب کا جواب بہت دو ٹوک تھا “ کبھی نہیں، …

مزید پڑھیں

آخری راستہ

تحریر: آفاق فاروقی کوئی حقیقی جمہوریت پسند میاں برادران کی “جمہوری “ سیاسی فکر سے اتفاق نہیں کرسکتا۔ جو لوگ ملک میں تھانیدار سے کمشنر تک اپنی پسند اور اپنے مفادات اور شخصی وفاداری ہی میرٹ بنا کر اور دیکھ کر لگاتے ہوں ان کی جمہوریت قوم کو کیا دے …

مزید پڑھیں

اب صفائی ہو کر رہے گی

تحریر: نذر محمد چوہان (نیو جرسی) کل میں اپنے نزدیکی اسٹور سے واپس گھر آ رہا تھا کہ ایک بوُڑھی عورت کو بھاری بھرکم تھیلے اُٹھائے دیکھا۔ میں نے کہا میں اٹھاتا ہوں۔ وہ بہت خوش ہوئی اور پوچھا کہاں سے ہو؟ جب میں نے کہا پاکستان سے۔ بولی مسلمان …

مزید پڑھیں

وہ جو زندہ ہیں تو جینے کا ہنر رکھتے ہیں

تحریر: آفاق فاروقی اس حقیقت سے کسے انکار ہے کہ دنیا کے تمام سیاسی،سماجی اور معاشی نظام مسائل و مشکلات کا شکار ہیں ۔امیری غریبی کا فرق ہر سماج کا مسئلہ ہے۔ انصاف اور مساوات اب ہر انسانی معاشرے میں قیمت ادا کرکے ہی ملتا ہے۔ یہ بھی سچ ہے …

مزید پڑھیں

ڈیزل سے میرا پیار محبت

تحریر: نذر محمد چوہان (نیو جرسی) مجھ سے روزانہ ایک ہی بلاگ لکھا جاتا ہے۔ ایک دن انگریزی میں لکھتا ہوں۔ کچھ امریکی دانشوروں سے متھا لگایا ہوا ہے ایک دن اردو میں سیاست پر۔ کل بہت سارے لوگوں نے میرے فضل الرحمان کو سپورٹ کرنے پر ایسے احتجاج کیا …

مزید پڑھیں

ماسی ، مالشیا اور مُجرا

تحریر: نذر محمد چوہان (نیو جرسی) امریکہ نے سعودی بادشاہ کو پاکستان بابت احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کل ایک پاکستانی نے مجھے لکھا کے “ آپ کی عمران خان کے استعفے کے بارے میں پشین گوئی لگتا ہے غلط ثابت ہو گی۔ “ میں نے جواب میں لکھا “ …

مزید پڑھیں

اشفاق احمد کہتے ہیں

اشفاق احمد کہتے ہیں کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔ بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔ اُلجھائے گا …

مزید پڑھیں

چمن اُداس ہے یارو،صبا سے کچھ تو کہو

قسط نمبر: 2 تحریر: آفاق فاروقی ہم دونوں بہت دیر اطراف کے نظاروں اور سحر انگیز مناظر میں کھوئے رہے تھے۔ وہ میرا دوست جس کی جولانیت کبھی مشہور ہی نہیں محفلوں کی جان بھی ہوا کرتی تھی۔ جس کے چہرے پر اب اُس لاپرواہی، بے فکری اور زندہ دلی …

مزید پڑھیں

چمن اُداس ہے یارو، صبا سے کچھ تو کہو

قسط نمبر ایک تحریر: آفاق فاروقی آج کراچی سے ایک دوست کہہ رہے تھے جس ٹرین بس میں  ہم بیٹھتے ہیں وہ کمبخت بنا کسی حادثے کے ہی ہمیشہ منزل پر پہنچ جاتی ہے۔بخدا جب حکومت کسی مرنے والے کے لیے بیس لاکھ روپے کا اعلان کرتی ہے اپنے بچوں …

مزید پڑھیں

سنو تم میرا خواب ہو

مجھے اپنے بہتر مستقبل کے لئے اور پیسہ کمانے کے لئے باہر جانا تھا۔ میں نے لندن جانے کا پروگرام بنایا۔  بابا نے مجھے ہر ممکن طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی کہ بیٹا ہجرت صرف بڑے مقصد کے لئے کرتے ہیں تم دنیا کمانے کے لیے ہجرت کرنا چاہتے …

مزید پڑھیں