ہوم / دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

دھاگے اور باریک کیلوں سے تصاویر بنانے والا انوکھا فنکار

لندن: ان سے ملیے، یہ بین کوراشوک ہیں جو لندن میں رہتے ہیں اور خود کو ’’اسٹرنگ آرٹسٹ‘‘ یعنی دھاگے سے تصویریں بنانے والا مصور کہتے ہیں۔ یہ ہنر انہوں نے کہیں سے نہیں سیکھا لیکن پھر بھی اس کام میں ان کی مہارت حیرت انگیز ہے۔ اب تک وہ کئی …

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ، وزن صرف دو گرام

کیوبا: بی ہمنگ برڈ ایک خوبصورت عجوبہ پرندہ ہے جس کا وزن دو گرام سے کچھ زیادہ ہوتا ہے۔ اس پرندے کو دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ شہد کی مکھی سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور اسی بنا پر اسے بی ہمنگ برڈ کا نام …

مزید پڑھیں

پتھر سے بھی سخت، نیپالی پنیر

نیپال: دنیا کا سب سے سخت پنیر نیپال میں تیار کیا جاتا ہے جسے چبانے والے اسے پتھر سے تعبیر کرتے ہیں۔ یہ پنیر ہمالیائی یاک کے دودھ سے بنایا جاتا ہے جو سرد علاقے کے لوگوں کے لیے غذا کا ایک بڑا آسرا ہے۔ اس پنیر کو درکھا اور چرپی …

مزید پڑھیں

کورونا وبا کے بعد میوزیم سے فان گوخ کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

ایمسٹر ڈیم: دنیا کے عظیم مصور اور پینٹر فان گوخ کی مشہور پینٹنگ ایک میوزیم سے چوری ہوگئی ہے جسے ایک اور میوزیم سے کچھ دنوں کےلیے مستعار لیا گیا تھا۔ ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے سنگر لارین میوزیم میں یہ تصویر کچھ عرصے کے لیے رکھی گئی تھی۔ میوزیم کورونا …

مزید پڑھیں

تقریباً 150 گھونگھوں کو پالنے والی خاتون

لندن: اگرچہ دنیا میں عجیب و غریب پالتو جانوروں کو پالنے کا رحجان بھی موجود ہے لیکن ایک خاتون نے گھونگھوں کو گود لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اب تک 150 پالتو گھونگھے جمع کرکے ’ گھونگھا خاتون‘ کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں۔ 40 سالہ پیپر اپالو برطانیہ سے تعلق …

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے مہنگا لیموں، قیمت 45 ہزار روپے فی کلو

فرانس: دنیا میں لیموں کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو اپنی خاص لذت اور ذائقے کی بنا پر دنیا بھر میں انتہائی مطلوب ہے۔ اسے فنگرلائم کہا جاتا ہے اور اس کی قیمت 30 سے 45 ہزار روپے فی کلو تک ہوتی ہے۔ فنگر لائم میں موتی نما رس بھرے …

مزید پڑھیں

یہ خلائی مخلوق کے انڈے نہیں، گوبھی کی فصل ہے!

ٹوکیو: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ تصویریں دیکھ کر بہت سے لوگوں کو مشہورِ زمانہ سائنس فکشن فلم ’’ایلین‘‘ کا وہ منظر یاد آگیا جس میں خلائی مخلوق کے انڈے بکھرے ہوئے تھے، جن سے کچھ ہی دیر میں چھوٹے چھوٹے عجیب الخلقت بچے نکل آئے تھے۔ لیکن ان …

مزید پڑھیں

خاتون کے جان بوجھ کر کھانسنے پر سپر اسٹور نے 50 لاکھ کی غذا تلف کردی

پنسلوانیا: امریکا میں ایک بڑے سپر اسٹور پر ایک خاتون کے کھانسنے پر انتظامیہ نے 35000 ڈالر کی غذا تلف کردی جس کی مالیت 50 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ پینسلوانیا میں جیریٹی سپراسٹور کے مالک جو فیسولہ نے بتایا کہ ایک خاتون نے باری باری پہلے تازہ غذاؤں، بیکری …

مزید پڑھیں

جاپان میں ٹرکوں پر خوبصورت باغیچے بنانے کا انوکھا مقابلہ

ٹوکیو: دنیا کے ہر ملک میں کچھ نہ کچھ اچھوتی باتیں، مقامات اور تہوار وغیرہ ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ جاپان میں ہر سال منعقد ہونے والا ’’کی ٹرک گارڈن مقابلہ‘‘ بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔ جاپان میں لوڈر سوزوکی سے کچھ بڑی گاڑیوں کو ’’کی …

مزید پڑھیں

بے ہنگم پتھروں پر پینٹنگ سے بنی جانوروں کی دلکش تصاویر

ٹوکیو: ہر جگہ کئی اشکال کے پتھر پڑے ملتے ہیں لیکن جاپانی فنکارہ آکی نکاتا اپنے چشمِ تصور سے کسی بھی پتھر پر کوئی جانور دیکھ لیتی ہیں اور اس پر خوبصورتی سے اس جانور کی تصویر بناتی ہے۔ لیکن اسے تصویر نہیں کہا جاتا کیونکہ وہ اپنے فن سے اس …

مزید پڑھیں