ہوم / امریکہ / واشنگٹن

واشنگٹن

2020 میں 75 فیصد امریکی ڈاک کے ذریعے ووٹ دے سکتے ہیں:رپورٹ

اگر پیش گوئیاں درست ثابت ہوتی ہیں تو، اس موسم خزاں میں 80 ملین میل بیلٹ انتخابی دفاتر تک پہنچنے کی امید ہے۔ دی نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں تقریبا 75 فیصد امریکی خط کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ …

مزید پڑھیں

عوام کرسمس کی خوشیاں گھروں کے اندر منائیں، آسٹریلوی حکومت

آسٹریلوی حکومت نے عوام سے کہا ہے کہ وہ کرسمس کی خوشیاں اپنے گھروں کے اندر ہی منائیں اور بلا ضرورت سفر سے گریز کریں کیونکہ نیو ساوٗتھ ویلز کی آگ مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ایسے میں خدشہ ہے کہ کسی دوسرے علاقے میں مزید آگ بھڑک …

مزید پڑھیں

امریکہ میں سیب کی نئی کاسمک کرسپ ورائٹی متعارف

اس سال امریکہ میں سیب کی نئی ورائٹی متعارف ہو رہی ہے۔ 2020 میں یہ ورائٹی عالمی مارکیٹ تک پہنچ جائے گی۔نئی ورائٹی کی شیلف لائف ایک سال ہو گی اگر اسے کولڈ اسٹوریج میں رکھا جائے۔سیب کی دو موجودہ اقسام کی کراس بریڈنگ سے کاسمک کرسپ نئی ورائٹی تیار …

مزید پڑھیں

نیویارک کے مضافات میں مسلمانوں کی تاریخ کی تلاش

نیویارک کے مضافات میں ہارلم ایک پُرکشش سیاحتی مقام ہے۔ یہاں کی موسیقی، قدیم اور جدید عمارتیں اور کھانے سیاحوں کو خوب لُبھاتے ہیں۔ یہاں سیاح خوب مزے کرتے ہیں لیکن حال ہی میں یہاں مسلمانوں کی تاریخ کے حوالے سے خصوصی ٹرپ تیار کی گئی۔ نیویارک میں صدیوں پرانی …

مزید پڑھیں

37 سال بعد برطانوی پارلیمنٹ کا ہفتے کے روز اہم اجلاس

وزیراعظم بورس جانسن کے برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے معاہدے پر ووٹنگ کیلئے پارلیمنٹ کا اہم اجلاس 37 سال بعد چھٹی کے روز منعقد ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل کیلئے وزیراعظم کو ممکنہ برتری حاصل نہیں ہے۔بورس جانسن کو امید ہے کہ لیبر پارٹی کے 9 …

مزید پڑھیں

ٹھوس قوانین بننے تک ڈیجیٹل کرنسی لبرا کو جاری نہ کیا جائے،جی سیون

دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں نے فیس بُک کی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کے اجرا ٗ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جب تک ٹھوس قوانین نہیں بن جاتے لبرا کو اجرا ٗ کی اجازت نہ دی جائے۔فرانس کے وزیر معیشت برونو لی میرے کہتے ہیں کہ نئی ڈیجیٹل کرنسی …

مزید پڑھیں

امریکی دباوٗ کام کر گیا،ترکی جنگ بندی پر رضامند

ترکی نے شام میں کُردوں کے خلاف جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات میں ترک صدر طیب اردگان نے شام کے اندر کُردوں کے خلاف فوجی کارروائی روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایک روز قبل ہی امریکی صدر …

مزید پڑھیں

غیر ملکی صحافی سٹیون بٹلر کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کے ایشیا پروگرام کے کوآڈینیٹر سٹیون بٹلر کو لاہور ایئر پورٹ سے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سی پی جے ایک بیان کے مطابق سٹیون بٹلر کو ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ان کا نام بلیک لسٹ …

مزید پڑھیں

پانامہ لیکس پر نیٹ فلکس کی نئی فلم پر پابندی کا مطالبہ

امریکہ کی فلم ساز کمپنی نیٹ فلکس نے پانامہ لیکس پر ایک فلم ‘‘دی لانڈرومیٹ’’ ریلیز کرنے والی ہے۔ پانامہ پیپرز کی ایک کمپنی موزیک فونسیکا نے اس فلم پر پابندی کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ پانامہ لیکس میں دنیا کے طاقتور افراد …

مزید پڑھیں

امریکہ نے چینی سفارتی عملے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ میں متعین چین کے سفارتکار اب سرکاری حکام سے ملاقات کی پیشگی اجازت لیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول اور یونیورسٹیز کے دورے سے پہلے بھی پیشگی اطلاع دینا لازمی ہو گا۔چین نے کہا ہے کہ امریکہ …

مزید پڑھیں