ہوم / امریکہ / نیویارک

نیویارک

نیویارک میں فٹنس جم کھل گئے، ایس او پیز پر عمل جاری

نیویارک میں فٹنس جم کھل گئے، ماسک، سینیٹائزر اور سماجی فاصلے سمیت ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ویٹ ٹریننگ، رننگ اور سائیکلنگ کی مشقیں شروع ہو گئیں۔ جان لیوا وبائی بیماری کی تباہ کاریوں کے بعد امریکی شہری روٹین میں آنے لگے، فزیکل فٹنس جم کھل گئے۔ ایس …

مزید پڑھیں

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

لندن: چوہوں کی تیارکردہ ننھی منی پینٹنگ تیزی سے مقبول ہورہی ہیں اور انہیں فروخت کرنے والی خاتون خاصی دولت مند بھی ہوچکی ہیں۔ چوہے حقیقت میں بہت ذہین اور باکمال ہوتے ہیں اور اسٹیف ٹو گڈ نامی خاتون نے ان کی مدد سے فنِ مصوری کا ایک کاروبار شروع کیا …

مزید پڑھیں

’زندگیاں بچانے، وبا کے خاتمے کے لیے چار ارب ڈالر درکار‘

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد دو لاکھ 83 ہزار 831 ہو گئی ہے جبکہ متاثرین 37 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہیں۔ ادھر اقوام متحدہ نے جمعرات کو ایک نئی اپیل میں کہا ہے کہ ‘غریب ملکوں میں کروڑوں افراد کی زندگیاں بچانے اور …

مزید پڑھیں

نیویارک، شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف مسلم کمیونٹی کا انڈین کونصل خانہ کے سامنے احتجاج

بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج بھارت میں مودی حکومت کے شہریت کے متنازعہ قانون، نیشنل رجسٹریشن سٹیزن شپ اور نیشنل رجسٹریشن پاپولیشن کے خلاف احتجاج بڑھتا جا رہا ہے۔ نیویارک میں مسلم کمیونٹی نے انڈین کونصل خانہ کے سامنے بھی بھر پور احتجاج …

مزید پڑھیں

امریکہ میں سیب کی نئی کاسمک کرسپ ورائٹی متعارف

اس سال امریکہ میں سیب کی نئی ورائٹی متعارف ہو رہی ہے۔ 2020 میں یہ ورائٹی عالمی مارکیٹ تک پہنچ جائے گی۔نئی ورائٹی کی شیلف لائف ایک سال ہو گی اگر اسے کولڈ اسٹوریج میں رکھا جائے۔سیب کی دو موجودہ اقسام کی کراس بریڈنگ سے کاسمک کرسپ نئی ورائٹی تیار …

مزید پڑھیں

نیویارک کے مضافات میں مسلمانوں کی تاریخ کی تلاش

نیویارک کے مضافات میں ہارلم ایک پُرکشش سیاحتی مقام ہے۔ یہاں کی موسیقی، قدیم اور جدید عمارتیں اور کھانے سیاحوں کو خوب لُبھاتے ہیں۔ یہاں سیاح خوب مزے کرتے ہیں لیکن حال ہی میں یہاں مسلمانوں کی تاریخ کے حوالے سے خصوصی ٹرپ تیار کی گئی۔ نیویارک میں صدیوں پرانی …

مزید پڑھیں

37 سال بعد برطانوی پارلیمنٹ کا ہفتے کے روز اہم اجلاس

وزیراعظم بورس جانسن کے برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے معاہدے پر ووٹنگ کیلئے پارلیمنٹ کا اہم اجلاس 37 سال بعد چھٹی کے روز منعقد ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل کیلئے وزیراعظم کو ممکنہ برتری حاصل نہیں ہے۔بورس جانسن کو امید ہے کہ لیبر پارٹی کے 9 …

مزید پڑھیں

بلیک لسٹ سے بچنے کیلئے پاکستان کو فروری تک مہلت،ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر زیانگ من لیو نے کہا ہے کہ فروری تک پاکستان کو اپنے مالیاتی نظام کی خامیوں اور کمزوریوں کو دور کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے بعد پیرس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زیانگ من لیو نے کہا …

مزید پڑھیں

ٹھوس قوانین بننے تک ڈیجیٹل کرنسی لبرا کو جاری نہ کیا جائے،جی سیون

دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں نے فیس بُک کی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کے اجرا ٗ کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جب تک ٹھوس قوانین نہیں بن جاتے لبرا کو اجرا ٗ کی اجازت نہ دی جائے۔فرانس کے وزیر معیشت برونو لی میرے کہتے ہیں کہ نئی ڈیجیٹل کرنسی …

مزید پڑھیں

امریکی دباوٗ کام کر گیا،ترکی جنگ بندی پر رضامند

ترکی نے شام میں کُردوں کے خلاف جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات میں ترک صدر طیب اردگان نے شام کے اندر کُردوں کے خلاف فوجی کارروائی روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایک روز قبل ہی امریکی صدر …

مزید پڑھیں