ہوم / امریکہ

امریکہ

امریکا نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی عائد کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی چینی ویب سائٹس ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر ملک بھر میں بالترتیب 20 ستمبر اور 12 نومبر سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کی ویب سائٹس …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیشکش کردی۔ جولین اسانج کی وکیل کے مطابق ٹرمپ کے انتہائی قریبی دو شخصیات نے ان تک یہ آفر پہنچائی ہے اور دو ہزار سولہ میں نیشنل ڈیموکریٹک کمیٹی کی ای میلز لیک کرنے والے …

مزید پڑھیں

بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن جیمز میٹس نے ایسا کرنے سے روک دیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ 2017ء کے دوران شام کے صدر بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن اس وقت کے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے مجھے ایسا کرنے سے روک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے ایک پروگرام میں امریکا کے صدر صدر …

مزید پڑھیں

امریکا: خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ

 امریکا میں ایک عشرے کے دوران 10 سال سے 24 سال کی عمر کے بچوں اور جوانوں میں خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے اعداد و شمار میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں

امریکا کے جنگلات میں آگ لگنے سے بڑا رقبہ راکھ میں تبدیل، 40 افراد ہلاک

 امریکا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے بڑا رقبہ جل کر راکھ ہو گیا، ڈرون کیمرے سے خوفناک مناظر عکس بند کیے گئے۔ اب تک 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکا کی دو ریاستوں کیلی فورنیا اور اوریگن کے جنگلات میں لگنی والی آگ سے بڑے پیمانے پر …

مزید پڑھیں

2021ء کے پہلے تین ماہ میں امریکی فوج افغانستان مکمل چھوڑ سکتی ہے: پومپیو

 امریکا نے افغانستان سے مکمل انخلاء کی ممکنہ ڈیڈ لائن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2021ء کے پہلے تین ماہ میں امریکی فوج افغانستان چھوڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور امریکا کی کوششوں سے بین الافغان مذاکرات جاری ہیں، ان مذاکرات میں تمام …

مزید پڑھیں

ایران کے کسی بھی حملے کا ہزار گنا زیادہ جواب دیا جائے گا: صدر ٹرمپ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران کی طرف سے کسی بھی قسم کے حملے کا ہزار گنا زیادہ جواب دیا جائے گا ، ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے ٹرمپ کی ایران پالیسی ایک خطرناک ناکامی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے انتخابی جلسے کیلیے کورونا احتیاطیں مسترد کردیں

ملک میں دو لاکھ کے قریب ہلاکتوں کے باجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند ہال میں بڑا انتخابی جلسہ کر کے کورونا احتیاطوں کو بالائے طاق رکھ دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق …

مزید پڑھیں

چین نے امریکا کو عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

چین نے اپنی فوج کے بارے میں متنازعہ امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی خبر کے مطابق چینی وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا …

مزید پڑھیں

اسرائیل اور بحرین امن معاہدے کے لیے رضا مند، ٹرمپ کا اعلان

 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بعد ایک اور عرب ملک بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جس کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ آج ایک اور …

مزید پڑھیں