ہوم / ایڈمن

ایڈمن

سیکیورٹی خدشات کے باوجود صدر ٹرمپ اپنا ذاتی فون استعمال کر رہے ہیں

سیکیورٹی خدشات کو پس پشت ڈالتے ہوئے ٹرمپ اپنا ذاتی موبائل فون استعمال کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کو کئی بار کہا گیا ہے کہ ان کا ذاتی موبائل فون استعمال کرنے سے غیر ملکی حساس ادارے ان کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں۔ اس وقت صدر ٹرمپ کے خلاف کانگریس …

مزید پڑھیں

کھیلوں کے بین الاقوامی میلے پاکستان میں سجیں گے

پاکستان میں کھیلوں کے  بین الاقوامی ایونٹس کو فروغ دینے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات ہو رہے ہیں اور کرکٹ کے بعد دیگر بین الاقوامی مقابلے بھی ملک میں ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان اولمپکس ایسو سی ایشن (پی او اے) کے صدر عارف حسن  نے اعلان کیا …

مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیم کا اعلان ، فواد عالم کی واپسی

سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں کئی برسوں بعد فواد عالم کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا اتھلیٹ ٹوکیو اولمپک میں ملک ک نمائندگی کرے گا

پاکستانی ایتھلیٹ محمد ارشد نے  ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر کے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کھلاڑی نے ایتھلیٹکس ایونٹ میں اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ پاکستان اس سے قبل اولمپکس گیمز میں وائلڈ کارڈ کے ذریعے شرکت کرتا تھا لیکن محمد …

مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات: لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے سربراہوں میں گرما گرم بحث

لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کوربِن اور کنزرویٹو پارٹی کے وزیراعظم بورس جانسن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کر دی۔ دونوں رہنما بی بی سی کے ایک مذاکرے میں شریک تھے جس میں دونوں رہنماوٗں نے اپنے مستقبل کے فیصلوں پر بات کی۔ لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی …

مزید پڑھیں

دعا منگی پُراسرار طور پر خاموشی سے گھر واپس پہنچ گئی

کراچی کے پوش علاقے کلفٹن سے گذشتہ ہفتے اغوا ہونے والی قانون کی طالب علم دعا منگی گھر واپس آ گئی ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے میڈیا کو کچھ بھی بتانے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال دعا منگی کی گھر واپسی پر وہ کوئی بات نہیں …

مزید پڑھیں

ٹرمپ نے میکسیکو کے ڈرگز مافیاز کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ موٗخر کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ڈرگز مافیاز کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی صدر پر میکسیکو میں ایک کمیونٹی کے 9 افراد کے قتل کے بعد دباوٗ تھا کہ ڈرگز مافیاز کی لڑائی میں عام آدمی مارے جا رہے ہیں۔ مارے جانے والے …

مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلی: ایک طرف خطرناک آگ دوسری طرف سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جہاں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے وہیں آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کے جنگلات میں لگنے والی آگ آبادی سے کچھ دور ہی رہ گئی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سمندر بپھر رہے ہیں۔ سمندر …

مزید پڑھیں

پاکستان میں غربت کی وجہ آبادی نہیں ہے

تحریر: ڈاکٹر سہیل چیمہ (نیویارک) پاکستان میں اکثر لوگ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کو پاکستان کی غربت کو الزام اور قصوروار ٹہراتے ہیں۔۔۔ مشہور امریکی پروفیسر Simon نے ایک کتاب لکھی گئی تھی جس کا نام The Ultimate Resource تھا۔۔۔اس کتاب میں مصنف نے ثابت کیا کہ بڑھتی ہوئی …

مزید پڑھیں

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل:نواز شریف کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

نیب کے سابق جج ارشد ملک کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کو کالعدم قرار دینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جو درخواست دائر کی تھی عدالت نے درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام …

مزید پڑھیں