ہوم / دلچسپ و عجیب / جاپان میں ٹرکوں پر خوبصورت باغیچے بنانے کا انوکھا مقابلہ

جاپان میں ٹرکوں پر خوبصورت باغیچے بنانے کا انوکھا مقابلہ

ٹوکیو: دنیا کے ہر ملک میں کچھ نہ کچھ اچھوتی باتیں، مقامات اور تہوار وغیرہ ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ جاپان میں ہر سال منعقد ہونے والا ’’کی ٹرک گارڈن مقابلہ‘‘ بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔

جاپان میں لوڈر سوزوکی سے کچھ بڑی گاڑیوں کو ’’کی تورا‘‘ (کی ٹرک) کہا جاتا ہے جو وہاں تعمیرات سے لے کر زراعت تک، زندگی کے ہر شعبے میں بکثرت استعمال ہوتی ہیں۔ یہ گاڑیاں اگرچہ جاپان ہی میں ایجاد ہوئیں لیکن آج یہ ایشیا کے بیشتر ممالک میں مختلف ناموں سے سڑکوں اور پگڈنڈیوں پر دوڑتی نظر آتی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

جاپان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی

جاپان میں جاری طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں اموات کی تعداد 51 تک پہنچ …

جاپان کے ٹاپ شمشیر زن گھروں پر کھانا فراہم کرنے لگے

ٹوکیو: جاپان کے ٹاپ شمشیر زن ریو میاک ’ڈلیوری مین‘ بن گئے انھوں نے اپنا دھاتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے