ہوم / دلچسپ و عجیب / فیس بک پر 18 لاکھ صارفین چیونٹیوں کا روپ اختیار کرگئے

فیس بک پر 18 لاکھ صارفین چیونٹیوں کا روپ اختیار کرگئے

واشنگٹن: فیس بک پر ایک گروپ بنایا گیا ہے جہاں لاکھوں لوگ خود کو چیونٹٰی سمجھتے ہیں اور اسی کی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں۔  یہ لوگ چیونٹیوں کے گھر یعنی کالونی میں رہتے ہیں اور اپنی ملکہ چیونٹٰی کی پوجا کرتے ہیں۔

فیس بک ’آنٹ گروپ‘ جون 2019 میں بنایا گیا تھا اور مارچ 2020 تک اس کے اراکین مشکل سے ایک لاکھ تک پہنچی تھی۔ لیکن کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کےبعد اس کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا اور لوگوں کی بڑی تعداد نے اس گروپ میں دلچسپی لینا شروع کردی ۔

اب اس کے اراکین کی تعداد 18 لاکھ تک  پہنچ چکی ہے جو خود کو چیونٹی جیسا سمجھتے ہیں اور ملکہ چیونٹی کی عبادت کرتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

انٹرنیٹ کی بندش: زیادہ شکایات انڈیا سے

سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم فیس بک کی جانب سے کیمونٹی سٹینڈرڈز پر عملدرآمد سے متعلق ششماہی …

فیس بک کی کیئر ایموجی،جی بھرکر گلے ملیں

کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہوئی تو سماجی دوری کے تحت ہاتھ ملانے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے