ہوم / تازہ ترین / وزیراعظم کا کل جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول ، مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے

وزیراعظم کا کل جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول ، مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے

نیویارک… مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے کا مشن، وزیراعظم کا کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شیڈول ہے۔ عمران خان مقبوضہ وادی میں بربریت اور مودی سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں گے۔وزیراعظم عمران خان آج بھی ایک مصروف دن گزاریں گے، عمران خان آج اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر جائیں گے، وزیراعظم انڈونیشیا کے صدر اور بیلجیم کے ہم منصب چالس مائیکل سے ملاقات کریں گے۔عمران خان معاشی اور ترقیاتی مذاکرے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے، پاکستان اور ملایشیا کے غربت کے خاتمے کے لیے مشترکہ پروگرام میں شرکت کریں گے، وزیراعظم عمران خان روز ویلٹ ہوٹل میں پاکستانی سرمایہ کاروں سے وفد سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

اب پاکستان میں عوامی مقامات پر ’ماسک پہننا لازمی ہوگا‘

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ …

اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کیساتھ ڈریم پیئر بنانے کی خواہش

لاہور: سابق آل راؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق نے عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے