ہوم / تازہ ترین / گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں میں ٹرمپ پہلے، عمران خان دوسرے، مودی پانچویں نمبرپر

گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں میں ٹرمپ پہلے، عمران خان دوسرے، مودی پانچویں نمبرپر

واشنگٹن… گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک لیڈروں میں سے گوگل پر سرچ کیے جانے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پانچواں نمبر ہے۔

یہ بھی چیک کریں

ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے نام دھمکی بھرا خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے …

اب پاکستان میں عوامی مقامات پر ’ماسک پہننا لازمی ہوگا‘

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے