ہوم / امریکہ / امریکی دباوٗ کام کر گیا،ترکی جنگ بندی پر رضامند

امریکی دباوٗ کام کر گیا،ترکی جنگ بندی پر رضامند

ترکی نے شام میں کُردوں کے خلاف جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس کے ساتھ ملاقات میں ترک صدر طیب اردگان نے شام کے اندر کُردوں کے خلاف فوجی کارروائی روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایک روز قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب کو ایک خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ طیب اردگان آوٗ مل بیٹھ کر شام کا مسئلہ حل کریں۔ ترکی پانچ روز کیلئے شام کے اندر فوجی کارروائیاں بند کرے گا۔ اس دوران امریکہ کُردوں کو اس علاقے سے نکلنے میں مدد فراہم کرے گا۔کُرد جنگجووٗں کے رہنما مظلوم کوہاٹی نے کہا کہ ترکی اور شام کے سرحدی علاقے تک اس معاہدے کے تحت جنگ بندی ہو گی باقی علاقوں کے متعلق ابھی کچھ فیصلہ نہیں ہوا ہے

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا ٹیست …

وزیراعظم کی شاندار تقریرکے بعد طیب اردگان نے انکا بوسہ لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

لاہور… وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی …

امریکی کانگریس میں بھارتی کاکس کے چئیرمین کا مودی کے استقبالیہ میں جانے سے انکار ، پاکستانی کاکس کی چئیرپرسن استقبال کرنے والوں میں شامل ، استقبالیہ سے ٹرمپ بھی خطاب کریں گے

رپورٹ آفاق فاروقی کیلی فورنیا … ڈیموریٹک کانگریس مین اور کانگریس میں ساؤتھ ایشیا امور …

نودریافت مکڑی کو بیٹ مین ولن کے ’جوکر‘ کا نام دیدیا گیا

ہیلسنکی، فن لینڈ: سائنسدانوں کے فطرت کے کارخانے میں دریافت ایک نئی مکڑی کو جوکر کا …

علی زیدی کی پھر عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل

تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے ایک بار  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے