ڈیلی آرکائیوز :

اب فیس بک موسمیاتی تبدیلیوں کی بروقت و درست معلومات بھی پیش کرے گا

چند دنوں بعد فیس بک اپنی مرکزی ایپ میں ایک بالکل نئے ’’کلائمٹ سائنس انفارمیشن سینٹر‘‘ کا آغاز کرے گا جس کی بدولت فیس بک صارفین آب و ہوا میں تبدیلی کی بروقت اور درست معلومات حاصل کرسکیں گے۔ فیس بک کے مطابق کورونا وبا کے دوران پلیٹ فارم سے …

مزید پڑھیں

ترک صدر پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت کیخلاف سازش کررہے ہیں، انڈین میڈیا

کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے پر بھارتی میڈیا نے پاکستان اور ترک صدر کے خلاف پراپیگنڈا مہم شروع کردی ہے جس میں صدر طیب اردوان کی ایما پر ترکی میڈیا میں پاکستانی اور کشمیری صحافیوں کو شامل کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں …

مزید پڑھیں

امریکا نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی عائد کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی چینی ویب سائٹس ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر ملک بھر میں بالترتیب 20 ستمبر اور 12 نومبر سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کی ویب سائٹس …

مزید پڑھیں

ریکوڈک: چھ ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی پر حکم امتناع، پاکستان کے لیے کتنا بڑا ریلیف ہے؟

صوبہ بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک پراجیکٹ میں ورلڈ بینک کے ثالثی ٹریبونل کی جانب سے عائد کردہ چھ ارب ڈالر کے جرمانے کے فیصلے کے خلاف پاکستان نے حکم امتناعی حاصل کر لیا ہے اور اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کے مطابق …

مزید پڑھیں

ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے دو ماہ جولائی اوراگست میں مجموعی طور پر 22 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 40 فیصد زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق رواں مالی …

مزید پڑھیں

ایک لاکھ 25 ہزار سال قدیم انسانی قدموں کے نشان دریافت

ایک لاکھ 20 ہزار سال پہلے موجودہ شمالی سعودی عرب میں انسانوں کے ایک چھوٹے سے گروہ نے جھیل کے کنارے رُک کر پانی پیا اور خوراک تلاش کی۔ اسی جگہ اونٹ، بھینسیں اور ہاتھی بھی آئے تھے اور وہ آج کے ان جانوروں کے مقابلے پر کہیں بڑے تھے۔ …

مزید پڑھیں

ناؤمی اوساکا کا فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہ لینے کا اعلان

یو ایس اوپن کی فاتح نائومی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔ عالمی نمبر تین جاپان کی نائومی اوساکا نے بتایا کہ وہ آزارینیکا کے خلاف ہونے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجری کا شکار ہو گئی …

مزید پڑھیں

فیس بک انتظامیہ کا ایف آئی اے سائبر کرائم سے ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق

 وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے انسداد سائبر کرائمز ونگ کو سوشل میڈیا پر جرائم کے خاتمے کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، فیس بک انتظامیہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق کر لیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی سائبر سیکورٹی یقینی بنانے …

مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن بارے سوچنا غلطی ہو گی: روس

روس نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کے بارے میں سوچنا ‘غلطی’ ہوگی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے عرب ملکوں سے تعلقات معمول پر آنے …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو مشروط معافی کی پیشکش کردی۔ جولین اسانج کی وکیل کے مطابق ٹرمپ کے انتہائی قریبی دو شخصیات نے ان تک یہ آفر پہنچائی ہے اور دو ہزار سولہ میں نیشنل ڈیموکریٹک کمیٹی کی ای میلز لیک کرنے والے …

مزید پڑھیں