ڈیلی آرکائیوز :

اسرائیل کی غزہ کے کچھ مقامات پر بمباری

\واشنگٹن میں اسرائیل اور دو خلیجی عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی ایک تقریب کے بعد غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین تشدد کارروائیوں کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے۔ حالیہ کارروائیوں میں عسکریت پسندوں نے اسرائیل پر دو راکٹ فائر کیے۔ ان …

مزید پڑھیں

انڈیا، چین کشیدگی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے ’انڈیا بڑے اور سخت اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے‘

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مشرقی لداخ میں سرحد پر چین کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں انڈین پارلیمان کے ایوانِ بالا میں ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں چاہے کتنے بھی بڑے یا سخت اقدامات اٹھانے پڑیں انڈیا پیچھے نہیں …

مزید پڑھیں

نابینا افراد کی بینائی بحال کرنے کیلئے ڈیوائس تیار کر لی گئی

حال ہی میں ماہرین نے ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو نابینا افراد کی بینائی بحال کرسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک دہائی سے زائد عرصے تک کام کر کے اس ڈیوائس کو تیار کیا ہے جس میں سمارٹ فون سٹائل کے الیکٹرانکس …

مزید پڑھیں

کرکٹ کا فروغ، سعودی عرب نے پاکستان سے مدد مانگ لی

سعودی عرب نے ملک میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی۔ اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ …

مزید پڑھیں

یورپی دھمکیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے: رجب طیب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی وسائل کی تلاش کی مخالفت میں مصروف بعض ممالک پر واضح کر چکے ہیں کہ ان دھمکیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔ ترک صدر نے ایوان صدر کے کنونشن سینٹر میں منعقدہ تقریب سے …

مزید پڑھیں

مجھے بھی جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا: انوشے اشرف کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھی جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹویٹر پر اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک مرتبہ ان کا بازار جانا ہوا، میں نے خود کو سر سے …

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا نے ایک کنال کاگھر دھوکے سے اپنے نام کروایا، خاتون عدالت پہنچ گئی

پاکستانی ڈراموں اور فلم انڈسٹری کی معروف اور سکینڈل کوئین میرا پر تسلیم کوثر نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ نے دھوکا دہی سے ان کا ایک کنال کا گھر اپنے نام کروایا۔ سول کورٹ میں ادکارہ میرا کے گھر کی دعوے دار خاتون کی درخواست پر سماعت …

مزید پڑھیں

ہل سٹریم لوچ فش میں زمین پر چلنے کی صلاحیت موجود

 مچھلیوں کا زمین پر چلنا گویا ایک مضحکہ خیز تصور لگتا ہے لیکن ایک تحقیق کے بعد ماہرین نے بتایا ہے کہ گیارہ اقسام کی مچھلیاں ایسی ہیں جو یا تو سمندری فرش پر یا پانی سے نکل کر خشکی پر چل سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ہل …

مزید پڑھیں

ڈسنے والے درختوں میں بچھو جیسا زہر، تحقیق نے سب کو حیران کر ڈالا

آسٹریلیا کی زہریلی مکڑیاں، سانپ اور سمندری حیات تو مشہور ہیں ہی، لیکن محققین نے اب ایسے درختوں کا پتہ لگایا ہے جن میں سے ‘بچھو جیسا’ زہر نکلتا ہے جو انسانوں کو ہفتوں تک تکلیف دیتا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جمپی جمپی نام …

مزید پڑھیں

لداخ سے چلے جاؤ ورنہ سردی مار دے گی: چینی فوج کا بھارتی اہلکاروں کو پیغام

 چین نے بھارتی فوج کے خلاف میوزک کو بطور ہتھیار استعمال کر نا شرو ع کر دیا، لداخ میں پینگونگتسو جھیل کے شمالی کنارے پر چینی فوجیوں نے بھارتی فوج کا دھیان بٹانے کیلئے پنجابی گانے چلا د ئیے جبکہ جھیل کے جنوبی کنارے پر لاؤڈ سپیکروں پر بھارتی فوجیوں …

مزید پڑھیں