ڈیلی آرکائیوز :

اسرائیل سے معاہدے پر امارات اور بحرین کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران

ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کو اسرائیل سے معاہدے کرنے پر سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا اور اگر خطے میں امن سبوتاژ ہوا تو اس کی ذمہ داری بھی دونوں مسلم ممالک پر عائد ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ذہنی معزور بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرخان میں 14 سالہ ذہنی معزور بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گوجرخان میں 14 سالہ ذہنی معزور بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، متاثرہ بچہ اسپیشل ایجوکیشن اسکول سسٹم میں زیر …

مزید پڑھیں

’’اگلی عالمی وبا زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہوسکتی ہے،‘‘ ماہرین

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کی عالمی وبا کا سامنا کرنے کے باوجود ہم مجموعی طور پر کسی بھی اگلی عالمی وبا کےلیے بالکل بھی تیار نہیں؛ اور یہ بات اگلی کسی بھی وبا کو زیادہ خطرناک اور ہلاکت خیز بنا …

مزید پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی اعلیٰ نسل ’’ہالاری‘‘ کی خوب مانگ ہے اس نسل کی گدھی کے دودھ کو صحت بخش اور کئی بیماریوں کا علاج تصور کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس دودھ کی فی لٹر قیمت 15 ہزار روپے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات …

مزید پڑھیں

رنگ روڈ زیادتی کیس: لاہور ہائیکورٹ کا پولیس افسروں کو رات کو 2 گھنٹے گشت کرنے کا حکم

 لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سمیت سینئر پولیس افسروں کو ہر ضلع میں روزانہ رات کو 2 گھنٹے گشت کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیئے کہ صوبے کے لوگوں کی سکیورٹی چاہیے، حکومتی پراپرٹی پر قتل یا زخمی ہونے والے کے خاندان کو …

مزید پڑھیں

فون چوری کر کے بندر کی سیلفیاں

 ملائیشیا سے ایک حیران کن اور انوکھی خبر آئی ہے جہاں پر چوری ہونے والا موبائل فون واپس ملنے پر شہری کو اس میں بندر کی سیلفیاں ملی ہیں۔ ڈیلی میل کے مطابق ملائیشیا کی جنوب میں واقع باٹو پاہاٹ کے علاقے میں زیکریڈز روڈزی نام کے ایک 20 سالہ طالبِ …

مزید پڑھیں

لاہور کے شاہی قلعہ میں 400 سال قدیم سیوریج سسٹم فعال حالت میں دریافت

 لاہور کے شاہی قلعہ میں 400 سال قدیم سیوریج سسٹم کی دریافت ہوا جس نے ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، نالیوں میں روشنی کرنے کے انتظامات کے آثار آج بھی محفوظ ہیں، ٹیسٹنگ کے بعد ماہرین نے اسے مکمل طور پر فعال قرار دے دیا۔ شاہی قلعہ لاہور …

مزید پڑھیں

زیادتی کرنیوالوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے: اشنا شاہ کا مطالبہ

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کرنے والوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے کیونکہ جانور بہت اچھے ہوتے ہیں۔ خیال رہے کہ لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے نے پورے ملک کو …

مزید پڑھیں

بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن جیمز میٹس نے ایسا کرنے سے روک دیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ 2017ء کے دوران شام کے صدر بشار الاسد کو مروانا چاہتا تھا لیکن اس وقت کے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے مجھے ایسا کرنے سے روک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے ایک پروگرام میں امریکا کے صدر صدر …

مزید پڑھیں

امریکا: خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ

 امریکا میں ایک عشرے کے دوران 10 سال سے 24 سال کی عمر کے بچوں اور جوانوں میں خودکشی کے رجحان میں 57 فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے اعداد و شمار میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں