ڈیلی آرکائیوز :

فٹبال میں زیادہ کمائی کا مقابلہ سپر اسٹار لیونل میسی نے جیت لیا

فٹبال میں زیادہ کمائی کا مقابلہ سپر اسٹار لیونل میسی نے جیت لیا، روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، نیمار کا تیسرا نمبر، محمد صلاح کو پانچویں پوزیشن ملی۔ امریکا کے معروف بزنس میگزین نے زیادہ کمائیاں کرنے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کر دی، ایک سو چھبیس …

مزید پڑھیں

عورتوں کی بجائے مردوں کو تمیز سکھانے کی ضرورت ہے، سارہ خان

اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عورتوں کی جگہ مردوں کو سیکھانے کی ضرورت ہے کہ بات کیسے کرنی ہے کیسے اٹھنا بیٹھنا ہے اور خواتین کو کس طرح دیکھنا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے واقعے …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی خصوصی بنچ ایون فیلڈ اور …

مزید پڑھیں

چین نے خلائی راکٹ چھوڑنے والے بحری جہاز بھی بنا لیے

خلا میں راکٹ کے ذریعے مصنوعی سیارے اور دیگر سامان بھیجنے کا عمل آسان، محفوظ اور مؤثر بنانے کےلیے چین نے بڑے بحری جہازوں کی تیاری شروع کردی ہے جسے مغربی میڈیا میں ’’ایسٹرن ایئرواسپیس پورٹ‘‘ کا نام دیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ چند برسوں کے دوران چین نے …

مزید پڑھیں

امریکا کے جنگلات میں آگ لگنے سے بڑا رقبہ راکھ میں تبدیل، 40 افراد ہلاک

 امریکا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے بڑا رقبہ جل کر راکھ ہو گیا، ڈرون کیمرے سے خوفناک مناظر عکس بند کیے گئے۔ اب تک 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکا کی دو ریاستوں کیلی فورنیا اور اوریگن کے جنگلات میں لگنی والی آگ سے بڑے پیمانے پر …

مزید پڑھیں

ایس سی او رکن ممالک کا اجلاس، اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد

بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور شکست کا سامنا، اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد کر دیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سیکورٹی ایڈوائزر کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پاکستان کے …

مزید پڑھیں

آسٹریا کے کھلاڑی یو ایس اوپن 2020ء کے فاتح، تین ملین ڈالرز کا انعام

آسٹریا کے کھلاڑی ڈومینک تھیم نے یو ایس اوپن 2020ء کا ٹائٹل اپنے نام کرتے ہوئے تین ملین ڈالرز کا انعام حاصل کر لیا ہے۔ یو ایس اوپن کی تاریخ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ کوئی کھلاڑی اپنے پہلے دو سیٹ ہارنے کے باوجود کھیل میں واپسی کرے …

مزید پڑھیں

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے فرنچ اوپن کا وائلڈ کارڈ حاصل کر لیا

انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرکزی ڈرا میں وائلڈ کارڈ سے نوازا دیا گیا ہے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں دوسرے تمام وائلڈ کارڈز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو تعلق فرانس …

مزید پڑھیں

کراچی: لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسر کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، دو جاں بحق

سوک سینٹر میں لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کرکے دو کو قتل کر دیا ہے۔ مقتولین میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم رضا اور وسیم عثمانی شامل ہیں۔ فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور تفتیش شروع کر …

مزید پڑھیں

2021ء کے پہلے تین ماہ میں امریکی فوج افغانستان مکمل چھوڑ سکتی ہے: پومپیو

 امریکا نے افغانستان سے مکمل انخلاء کی ممکنہ ڈیڈ لائن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2021ء کے پہلے تین ماہ میں امریکی فوج افغانستان چھوڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور امریکا کی کوششوں سے بین الافغان مذاکرات جاری ہیں، ان مذاکرات میں تمام …

مزید پڑھیں