ڈیلی آرکائیوز :

صدر ٹرمپ نے انتخابی جلسے کیلیے کورونا احتیاطیں مسترد کردیں

ملک میں دو لاکھ کے قریب ہلاکتوں کے باجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند ہال میں بڑا انتخابی جلسہ کر کے کورونا احتیاطوں کو بالائے طاق رکھ دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق …

مزید پڑھیں

بگڑتے موسموں نے موہن جو دڑو کو تباہ کیا، ریاضیاتی ثبوت مل گئے

ماہرین ایک عرصے سے اس مفروضے پر غور کررہے ہیں کہ شاید آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) سے موہن جودڑو اور اس سے وابستہ وادی سندھ کی تہذیب کا خاتمہ ہوا تھا۔ اب اس مفروضے کا ریاضیاتی ثبوت بھی مل گیا ہے۔ روچیسٹر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے …

مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ معاہدوں سے مسجداقصی کی تقسیم ممکن ہوگئی، ماہرین

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے خلیجی ریاستوں کے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں سے مسجد اقصٰی کی تقسیم کی راہ ہموار ہوگی۔ خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیریسٹریئل یروشلم(ٹی جی) نامی این جی او کی ایک خصوصی رپورٹ میں اس بات کا امکان …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت جب کہ داماد ہارون یوسف کے ناقابل …

مزید پڑھیں

پاکستان کو گلوبل اسلامک لیڈر شپ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

 پاکستان کو اسلامی مالیاتی نظام کے فروغ کی کوششوں کے اعتراف میں گلوبل اسلامک لیڈر شپ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ صدر مملکت عارف علوی نے آج اسلام آباد میں دسویں گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز کی تقریب میں وصول کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر …

مزید پڑھیں

خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے دیپالپور سے گرفتار ملزم شفقت نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم شفقت نے پولیس کو ریکارڈ کرائے گئے ابتدائی بیان میں موٹروے پر …

مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس، مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کر دینی چاہیے: بشریٰ انصاری

اکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ بشریٰ انصاری نے لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹروے پر زیادتی واقعے کے بعد کہا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کے ہاتھ اور پاؤں توڑ کر ان کی جنسی صلاحیت ختم کر دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے زیادتی کیس پر نہ صرف پورا …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یکم جنوری 2021ء سے انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان

سعودی عرب نے یکم جنوری 2021ء سے انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری بھی اس کے بعد ملک سے باہر آ جا سکتے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کی اجازت دینے کے لیے …

مزید پڑھیں

چین نے امریکا کو عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا

چین نے اپنی فوج کے بارے میں متنازعہ امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے میں چھپنے والی خبر کے مطابق چینی وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا …

مزید پڑھیں

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

 کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 4 روز سے جاری مظاہروں میں دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں پولیس کی حراست میں وکیل کے قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں ہنگامے …

مزید پڑھیں