ڈیلی آرکائیوز :

جنرل موٹرز نے اپنا پہلا الیکٹرک ٹرک بنانے کا اعلان کر دیا

 امریکا کی گاڑیاں بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی جنرل موٹرز نے ٹیسلا کیساتھ مقابلہ بازی کرتے ہوئے اپنا پہلا الیکٹرک/ ہائیڈروجن ٹرک بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جنرل موٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ دو سال میں اس الیکٹرک ٹرک کی پروڈکشن شروع …

مزید پڑھیں

منٹوں میں نئے کام کیلئے تیارہونے والا ’’گرگٹ ‘‘سیٹلائٹ

 اس وقت سینکڑوں نہیں ہزاروں سیٹلائٹ مختلف مداروں میں زیرِ گردش ہیں لیکن ان کا سرکٹ تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی انہیں اپنی ڈگر سے ہٹا کر کوئی نیا کام لیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اب اگلے سال امریکی فضائیہ گرگٹ سیٹلائٹ مدار میں روانہ کرے …

مزید پڑھیں

چین نے امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دیں

 امریکا اور چین کے درمیان سفارتی جنگ کا سلسلہ جاری ہے، چین نے امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دیں چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا کے ہر اقدامات کا بھرپور اور موثر جواب دیا جائے گا۔ امریکا کشیدگی کم کرنا چاہتا ہے تو …

مزید پڑھیں

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈے پر متفق

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈے پر متفق ہو گئے۔ بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر تناؤ اور جھڑپوں کے بعد دونوں ملکوں نے افواج اپنی موجودہ پوزیشن سے پیچھے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں ممالک نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال …

مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے ہونٹوں کی سرجری کرا لی، مداح ناراض

اداکارہ ہانیہ عامر نے ہونٹوں کی سرجری کرا لی جسے مداحوں نے ناپسند کرتے ہوئے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہانیہ نے سرجری کے بعد لپس فلر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں ان کے ہونٹوں کی بناوٹ قدرے بڑی …

مزید پڑھیں

’’6 منزلہ زیرِ زمین شہر، جہاں 20 ہزار افراد رہتے تھے‘‘

ترکی کے صوبے’’نوشہر‘‘ اپنے آثارِ قدیمہ کےلیے مشہور ہے لیکن یہاں کا ضلع دیرنکویو اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہاں ایک وسیع زیرِ زمین شہر کے آثارِ قدیمہ موجود ہیں جو تقریباً ڈھائی ہزار سال پرانے ہیں۔ یہ شہر چھ منزلہ ہے جو زمین سے 200 گہرائی میں پھیلا …

مزید پڑھیں

بھارت میں رام مندر کی تعمیر بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، منیر اکرم

 اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی جاری تعمیر بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نے بھارت کے شہر ایودھیا میں 1992ء میں شہید کی جانے والی تاریخی بابری مسجد …

مزید پڑھیں