ڈیلی آرکائیوز :

وزیرخارجہ ماسکو پہنچ گئے، روس کیساتھ کثیرالجہتی شراکت داری کیلئے پرامید

 مخدوم شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کیساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور طویل مدتی کثیر الجہتی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ڈومو ڈی ڈیوو ائیرپورٹ پہنچنے پر ماسکو میں …

مزید پڑھیں

چوری کی انوکھی واردات، مالک کو خوشگوار حیرت

 بھارت میں ایک چور نے قیمتی موبائل فون کو استعمال کرنے میں ناکامی پر اس کے مالک کو واپس کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بردوان ضلع کے شہر جمال پور میں یہ واقعہ پیش آیا جب مٹھائی کی دکان پر آنے والا ایک خریدار اپنا موبائل وہیں بھول گیا لیکن کچھ …

مزید پڑھیں

مہربانی کر کے ترک فنکاروں کی جان بخش دیں: سونیا حسین

اکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پرترک فنکاروں کے حوالے سے جاری بحث سے تنگ آکراپیل کی ہے کہ مہربانی کرکے ترک فنکاروں کی جان بخش دیں۔ تفصیلات کے مطابق جب سے ترکی کا مشہور ڈراما ’’ارطغرل غازی‘‘ پاکستان میں نشرہوا ہے، پاکستانی عوام اورکچھ فنکار …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹونٹی کی تازہ رینکنگ جاری، بابر اعظم ٹاپ پوزیشن سے محروم

آئی سی سی ٹی ٹونٹی کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی، انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان نمبر ون بیٹسمین بن گئے، بابر اعظم کو اڑھائی سال بعد ٹاپ پوزیشن سے محروم ہونا پڑا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی سیریز کے بعد ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ جاری …

مزید پڑھیں

امریکا حکومت گرانا چاہتا تھا لیکن ناکام رہا: ایرانی صدر

ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ ایگنازیو کیسس سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایرانی حکومت گرانا چاہتا تھا لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود ناکام رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر روحانی نے کہا کہ امریکا برسوں سے اسلامی نظام کو ختم …

مزید پڑھیں

میانمار فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کر لیا

میانمار سے فرار دو فوجیوں نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سرپرستی میں قتل عام کیا، بیس دیہاتوں پر حملہ، ڈیڑھ سو افراد کے قتل عام اور اجتماعی قبریں بنانے کا انکشاف بھی کیا۔ امریکی اخبار کے مطابق میانمار سے فرار دونوں فوجیوں …

مزید پڑھیں

کویت نے کورونا کے خاتمے کیلئے پاکستانی ڈاکٹر بلا لیے

کویت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ڈاکٹروں کو بلا لیا جو 6 ماہ کے کنٹریکٹ کے تحت کام کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے 439 افراد پر مشتمل طبی عملہ جلد کویت پہنچے گا۔ کویتی کابینہ نے پاکستان سے طبی …

مزید پڑھیں

ملائیشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ملائشیا نے کورونا پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسے ممالک جن میں کورونا مریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہے، ان پر پابندی گزشتہ روز سے نافذالعمل کی گئی ہے۔ ملائشین …

مزید پڑھیں

مرد کو برا اور سخت دل ہم خود بناتے ہیں: حرا مانی

اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ مرد کو برا اور سخت دل ہم خود بناتے ہیں، ہمیشہ سے یہی کہا جاتا ہے کہ آپ مرد ہو آپ کو رونا نہیں لیکن کیا اس کے جذبات نہیں ہوتے، اسے رونا نہیں آ سکتا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹر ویو میں …

مزید پڑھیں

چین نے کورونا ویکسین کی رونمائی کردی

چین نے بیجنگ ٹریڈ فیئر میں کورونا وائرس کی ویکسین کی رونمائی کردی جو اس سال کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت میں ’’بیجنگ ٹریڈ فیئر ہفتہ‘‘ منایا جا رہا ہے جس میں مختلف کمپنیاں اپنی پروڈٖکٹس سے دنیا کو …

مزید پڑھیں