ڈیلی آرکائیوز :

چین نے لداخ کے بعد اروناچل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ دہرا دیا

چین کی طرف سے ایک اور دعویٰ سامنے آگیا جس کے باعث بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا، بیجنگ انتظامیہ کی طرف سے لداخ کے بعد ارونا چل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ دہرا دیا۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

بیوی کو خوش رکھنے کے لیے شوہر ڈائنا سار گھر لے آیا

برطانیہ کی ریاست واروک شائر کے رہائشی ایڈریان کی اہلیہ ڈبورا نے گھر کے باغیچے کو خوبصورت بنانے کے لیے چھوٹے مصنوعی جانور لانے کو کہا۔ لیکن ایڈریان چھوٹے مصنوعی جانور لانے کے بجائے 1600 یورو کا 12 فٹ طویل بھاری بھرکم ڈائنا سار خرید لائے۔ برطانوی شہری کا کہنا …

مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ خود کشی کیس: بھارتی اداکارہ ریا چکربورتی گرفتار

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انڈین خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق منشیات کی روک تھام کرنے والے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ریا …

مزید پڑھیں

’’ارطغرل غازی‘‘ کا دورہ پاکستان طے، 9 اکتوبر کو آمد

 ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے مرکزی کردار انگین آلتان کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے پا گیا اور سرکاری طور پر بھی اس کا اعلان کردیا گیا ہے، وہ 3 روزہ دورے پر 9 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیل لرز انٹرنیشنل کی سی ای او …

مزید پڑھیں

امریکا: کورونا کے باعث لاکھوں لوگ بیروزگار، امرا کی دولت میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ

 امریکا میں ایک طرف کورونا کے باعث لاکھوں لوگ بیروز گار ہوئے تو دوسری طرف امیر ترین افراد کی دولت میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ ہوا۔ بزنس جریدے فوربز نے امریکا کے 400 امیر ترین افراد کی نئی فہرست جاری کی جنکی مجموعی دولت کا حجم 30 کھرب 20 ارب …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دیدیا

 صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دے دیا۔ ڈیموکریٹک امیدوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ملکی مفادات کے خلاف جاتے ہیں، وبا کے دوران انسانی زندگیوں کی بجائے معیشت کو ترجیح دی۔ امریکا میں انتخابی مہم کے دوران دونوں امیدوار ایک دوسرے پر …

مزید پڑھیں

جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی

سعودی عدالت نے صحافی جمال خشوگی قتل کے الزام میں 8 افراد کو قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حتمی فیصلے میں 5 مجرموں کو 20سال قید کی سزا، 1 مجرم کو 10سال جبکہ دو مجرموں کو7سال قید کی سزاسنائی ، فیصلے میں5 مجرموں کی سزائے موت کو قید …

مزید پڑھیں

بھارت باز نہ آیا، لداخ‌ میں‌ سرحد پر گشت کرنیوالے چینی فوجیوں پر فائرنگ

چین اور بھارت میں لداخ کا محاز پھر گرم ہو گیا، چینی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے پینگ گانگ جھیل کے علاقے میں چینی فوجیوں پر فائرنگ کی ہے، بھارتی اقدام اکسانے کی کوشش ہے۔ ترجمان چینی فوج نے کہا کہ بھارتی فوجیوں نے ایک …

مزید پڑھیں