ڈیلی آرکائیوز :

شہزادہ ولیم کے گھر کے باہر تالاب سے خاتون کی لاش برآمد

برطانیہ میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے گھر کے سامنے تالاب سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے محل کے باہر تالاب سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی تھی اور دو روز گزرنے …

مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران بھی دوست ممالک امریکی پابندیوں پر خاموش تماشائی بنے رہے، ایران

ايران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بھی کسی دوست ملک نے امریکی پابندیاں ختم کروانے کے لیے آواز نہیں اُٹھائی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے اقتصادی پابندیوں پر امریکا پر سخت کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

عائشہ عمرکی اپنی تصویرپرمداحوں کوتنقید کرنے کی دعوت

اداکارہ و ماڈل عائشہ عمرکا کہنا ہے کہ مداح انہیں کم ترسمجھیں گے بھی تو انہیں مزہ آئے گا۔ اداکارہ وماڈل عائشہ عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک تصویرشیئر کی جس میں ان کے لباس پرمداحوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ نے …

مزید پڑھیں

آکسیجن اور پانی نہ ہونے کے باوجودچاندکو زنگ لگ گیا

 امریکی سائنسدانوں نے چاند پر زنگ دریافت کیا ہے جو اس کے قطبین پر نسبتاً زیادہ جبکہ دیگر مقامات پر قدرے کم مقدار میں موجود ہے۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لئے بھی حیران کن ہے کیونکہ چاند پر زنگ بنانے والے دو اہم ترین اجزا پانی اور آکسیجن …

مزید پڑھیں

سوئمنگ پول میں ریسٹورنٹ، گاہک خود کھانا بنا سکتے ہیں

چین میں ایک سوئمنگ پول میں ریسٹورنٹ کھل گیا، جہاں گاہکوں کوپانی کے اندر انجوائے کرتے ہوئے خود پکا کرکھانے کی سہولت بھی میسر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر چونگ چنگ میں ایک ایسا سوئمنگ پول ہے جس میں سیاح ٹھنڈے پانی میں گرما گرم کھانے پکا …

مزید پڑھیں

ارجن کے بعد ملائکہ اروڑا بھی کورونا وائرس کا شکار

 بھارت کے اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں مداحوں کو بتایا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر معالجین کی ہدایت پر خود …

مزید پڑھیں

آزاد فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے، سعودی عرب

 سعودی عرب نے امریکا پر واضح کیا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے صدر ٹرمپ پر واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے اسرائیل سے تعلقات اس وقت تک معمول …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 91 ہزار 723 مزید کیسز سامنے آ گئے

 بھارت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 91 ہزار 723 مزید کیسز سامنے آ گئے، بھارت دنیا میں مریضوں کی تعداد کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر آ گیا۔ ایک روز میں مریضوں کی یہ تعداد دنیا کے کسی بھی ملک میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ مہلک وائرس سے …

مزید پڑھیں

سمندری طوفان ہائی شین جاپان کے ساحلوں سے ٹکرانے کے بعد جنوبی کوریا پہنچ گیا

سمندری طوفان ہائی شین جاپان کے ساحلوں سے ٹکرانے کے بعد جنوبی کوریا تک پہنچ گیا۔ جاپان کے جنوب مغربی علاقوں میں سمندری طوفان کے باعث 16 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام کھانے پینے کی اشیا، …

مزید پڑھیں

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 157 رنز کا ہدف دیا۔ انگلش ٹیم نے اٹھارویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور حاصل کر …

مزید پڑھیں