ڈیلی آرکائیوز :

پاکستان میں مقیم نوری ویزا ہولڈر کی بھارت واپسی کا شیڈول تبدیل

پاکستان میں مقیم نوری ویزا ہولڈر کی بھارت واپسی کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے اور اب ان کی واپسی 15 ستمبر کو ہوگی۔ کورونا وائرس اور پاک بھارت سرحد بند ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مقیم ایسے پاکستانی شہریوں کی 15 ستمبر کو بھارت واپسی کا امکان ہے جو …

مزید پڑھیں

مسلم اکثریتی ملک کوسوو کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان

مسلم اکثریتی ملک کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے پر رضامند ہوگیا، ٹرمپ نے کہا ہے کہ مزید کئی اسلامی اور عرب ممالک اسرائیل سے جلد تعلقات قائم کریں گے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس حوالے سے کوسوو …

مزید پڑھیں

نبیل قریشی کی مختصر ویڈیو ’میامی فلم فیسٹویل‘ میں میوزک کیٹیگری کیلیے نامزد

اکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف مختصر میوزیکل فلم ‘کی جانا’ کو میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں میوزک کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے نامور ہدایت کار نبیل قریشی کی مختصر میوزیکل ویڈیو کو ’میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹویل‘ اور ’بچارسٹ فلم ایوارڈز‘ میں میوزک کیٹیگری …

مزید پڑھیں

’’دی بیٹ مین‘‘ کے ہیرو کورونا وائرس کا شکار؛ فلم کی شوٹنگ موخر

فلم’’دی بیٹ مین‘‘ کے ہیرو برطانوی اداکار روبرٹ پیٹنسن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد فلم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ وارنر بروس اسٹوڈیو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں بیٹ مین پروڈکشن کے ایک ممبر …

مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کا مذاق: ’احمق‘ اور ’ہارے ہوئے‘ کہنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان رپورٹس پر شدید ردعمل اور تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں انھوں نے دوران جنگ مرنے والے امریکی فوجیوں کو ’ہارے ہوئے‘ اور ’احمق‘ کہہ کر ان کا مذاق اڑایا ہے۔ یہ مبینہ ریمارکس پہلی بار اٹلانٹک میگزین میں شائع ہوئے …

مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ کو بلوچستان سے بے دخل کر دیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو حکام نے بلوچستان بدر کر کے واپس اسلام آباد بھیج دیا ہے۔ سینیچر کے روز محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے دس بجے کی پرواز سے اسلام آباد بھیجا گیا۔ محسن داوڑ جمعے کی شام بلوچستان کے مختلف …

مزید پڑھیں

چین انڈیا سرحدی تنازع: انڈیا اور چین کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات

چین کے وزیر دفاع ویئ فینگی نے اپنے انڈین ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ماسکو میں ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین جاری سرحدی کشیدگی کو کم کیا جانا چاہیے اور ساتھ ساتھ انھوں نے انڈیا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس حالیہ تناؤ …

مزید پڑھیں

بنگلادیش کے دارالحکومت کی مسجد میں دھماکا، 12 نمازی شہید، 25 زخمی

 بنگلادیش کے دارالحکومت کی جامع مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے شہر نارائن گنج کی ایک مسجد میں زور دار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی، دھماکا اتنا شدید تھا کہ …

مزید پڑھیں

چین کیساتھ سرحد پر صورتحال کشیدہ اور خطرناک ہے : بھارتی آرمی چیف

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج نروانے کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال کشیدہ اورخطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق لداخ کے معاملے پر بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی کے بعد ہندوستان کی عسکری قیادت گو مگوں کی شکار ہو گئی، چیف آف ڈیفنس سٹاف …

مزید پڑھیں

لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کا بارسلونا کلب کو نہ چھوڑنے کا فیصلہ

ارسلونا کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز رکھنے والے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی نے اپنے کلب کو نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیونل میسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ٹیم کیلئے یہ ممکن نہیں ہے کہ معاہدے کی …

مزید پڑھیں