ڈیلی آرکائیوز :

اوورسیز پاکستانیوں کی انتخابات میں حصہ لینے کی آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کی انتخابات میں حصہ لینے کی آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت کے لیے آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس …

مزید پڑھیں

دولت اسلامیہ: شدت پسند تنظیم کی بڑی ڈیجیٹل لائبریری جسے ختم کرنا تقریباً ناممکن ہے

انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک ڈائیلاگ کی ایک تحقیق کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ آن لائن مواد شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ کی ملکیت ہے۔ یہ مواد نیٹ پر ڈیجیٹل لائیبریری کی صورت میں دستیاب ہے۔ اس ڈیجیٹل لائبریری میں 90 ہزار سے زائد کتب ہیں اور تقریباً …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ مسترد کر دیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان سے جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات میں‌ استعفیٰ پیش کیا جسے مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ اس سے قبل عاصم سلیم باجوہ نے اپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات …

مزید پڑھیں

بابری مسجد، رام مندر تنازع: ایودھیا میں تعمیر ہونے والی ’نئی بابری مسجد‘ کیسی ہو گی، اس کے آرکیٹیکٹ کون ہیں؟

انڈیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سُنی وقف بورڈ کو دی جانے والی متبادل زمین پر مسجد کی تعمیر میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ دلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ فن تعمیرات کے ڈین پروفیسر ایس ایم …

مزید پڑھیں

بیروت دھماکا: ایک ماہ بعد بھی ملبے تلے ایک شخص کے زندہ ہونے کی امید

 لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے کے ایک ماہ بعد بچاؤ کاموں میں مصروف کارکنوں کو ایک تباہ شدہ گھر کے ملبے تلے کسی انسان کی زندہ ہونے کا سراغ ملا ہے۔ بیروت میں حکام نے بتایا کہ بیروت بندرگاہ کے پاس ہونے والے دھماکے کے ایک ماہ گزر جانے …

مزید پڑھیں

770 پاؤنڈ وزنی مگرمچھ تفریحی مقام سے پکڑا گیا

حال ہی میں آسٹریلیا کے ایک تفریحی علاقے میں ساڑھے 14 فٹ لمبا مگرمچھ پکڑا گیا ہے جس کا وزن 770 پاؤنڈ ہے۔ اگرچہ اتنے بڑے مگرمچھ ذرا کم کم ہی ملتے ہیں، تاہم گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق اب تک پکڑے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ …

مزید پڑھیں

شہری کی غباروں کیساتھ 24 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز، دیکھنے والے حیران

امریکا میں جادو کے کرتب دکھانے اور خوفناک سٹنٹ کرنے والے ڈیوڈ بلین نے ایک اور ایسا سٹنٹ کر ڈالا ہے کہ سن کر سب ہی حیران اور پریشان ہو جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے میل آن لائن کے مطابق ڈیوڈ بلین نے ایریزونا کے صحرا میں یہ سٹنٹ …

مزید پڑھیں

800 پونڈ مکھن سے بنے مجسموں کے فن پارے کی رونمائی

 امریکہ میں ریاستی میلہ میں پیش کرنے کیلئے تیار کئے گئے مکھن کے مجسموں کی رونمائی کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فنکاروں نے مکھن سے مجسمے تیارکرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔ کئی مجسموں پر مشتمل فن پارے کو تخلیق کرنے کیلئے 800 پونڈ مکھن استعمال کیا گیا …

مزید پڑھیں

ڈرائیوروں نے زیادہ آرڈر حاصل کرنے کیلئے سمارٹ فونز درختوں پر لٹکا دیئے

امریکا میں ایمیزون کے لیے خودمختار حیثیت میں کام کرنے والے ڈرائیوروں نے زیادہ آرڈر حاصل کرنے کے لیے اپنے سمارٹ فونز درختوں پر لٹکا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر درختوں پر پھول یا پھل ہی نظر آتے ہیں مگر سوچیں جب آپ کو وہاں سمارٹ فونز جھولتے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت دیدی

 سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بحرینی سرکاری میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی درخواست پر بحرین نے یو اے ای آنے جانے والی تمام پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دی ہے …

مزید پڑھیں