ڈیلی آرکائیوز :

تھر میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، صوبے بھر میں سروے ہوگا

تھرمیں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے حکومت سندھ کو پورے صوبے میں خودکشیوں کے اعداد وشمار و اسباب معلوم کرنے کے لیے سروے کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ حکومت کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ سروے سے یہ معلوم کیا جائے گا کہ یہ مسئلہ صرف صوبہ …

مزید پڑھیں

امریکی گلوکار کا 10 کھرب سے سائنس فکشن شہر بنانے کا اعلان

شہرہ آفاق افریقی نژاد امریکی گلوکار ایکن نے اپنے آبائی ملک سینیگال کے ایک مقام کا دورہ کرنے کے بعد وہاں سائنس فکشن طرز کا نیا سیاحتی ‘ایکن سٹی’ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکار کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر نئے سیاحتی شہر کی …

مزید پڑھیں

نیند پوری کرکے پیسے کمانے کی منفرد انٹرنشپ کا اعلان

 بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کی فوم اینڈ بیڈ کمپنی ‘ویک فٹ’ نے صرف نیند پوری کرنے کے پیسے کمانے کی منفرد انٹرنشپ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے انٹرنیز کیلئے عمر، جنس اور تعلیم کی کوئی قید نہیں رکھی۔ مذکورہ کمپنی نے گزشتہ سال اس منفرد …

مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کیس: عدالت کا بھارت کو وکیل کرنے کیلئے پھر موقع دینے کا حکم

 کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے سے متعلق حکومتی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ بھارت کو وکیل کرنے کے لیے 6 اکتوبر تک موقع دیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے حکومتی درخواست کی سماعت کی۔ …

مزید پڑھیں

شاہ محمود کی فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی مذمت کر دی۔ انہوں نے کہا اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کا رجحان دنیا میں بڑھتا چلا جا رہا ہے، اقوام متحدہ سے مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کا تدارک ہونا چاہیے۔ وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کا کورونا سے بچنا حیران کن، ٹھوس وضاحت موجود نہیں: عالمی میڈیا

پاکستان نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے اور ملک کا وبا کے بدترین بحران سے بچنا حیران کن ہے جس کی ٹھوس وضاحت بھی موجود نہیں ہے۔ اس امر کا اظہار فرانسیسی خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا، جس کے مطابق ملک میں بے پناہ آبادی والے شہروں …

مزید پڑھیں

اٹلی: کورونا کے خوف تلے وینس فلم فیسٹیول کا آغاز

 کورونا سے ماند شوبز ستارے پھر جگمگا اٹھے، اٹلی میں وینس فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا جس میں کورونا سے بچاو کیلئے ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا گیا۔ وینس فلم فیسٹیول میں شرکا نے ماسک پہن کر شرکت کی، ایس او پیز کے تحت سیٹوں میں فاصلہ …

مزید پڑھیں

پروازیں گزرنے کی اجازت سے فلسطین پر موقف تبدیل نہیں ہوا: سعودیہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ امارات آنے اور جانے والی پروازوں کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام سے متعلق مملکت کے ٹھوس اور اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک …

مزید پڑھیں

نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ اور پرسنل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

 بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ اور پرسنل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔ مودی کی ذاتی ویب سائٹ اور ٹوئٹر اکاونٹ کو ہیک کر کے ہیکرز نے اس پر لکھا ہے کہ میں آپ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کوویڈ۔19 کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں …

مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں‌ آج خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب

خانہ کعبہ کو آج غسل دیا جا رہا ہے، گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے بیت اللہ کو غسل دیں گے۔  عرق گلاب اور آب زم زم سے بیت اللہ شریف کے اندرونی اور بیرونی حصوں کو غسل دیا جاتا ہے۔ غسل …

مزید پڑھیں