ڈیلی آرکائیوز :

اسرائیل سے فلسطین کی قیمت پر معاہدہ نہیں کیا، متحدہ عرب امارات

ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معاہدہ فلسطین کاز کی قیمت پر نہیں کیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات فلسطنیوں کا دوسرا وطن ہے اور ہم فلسطین کو الگ ریاست …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے آفیسر کی سرکاری پستول سے خودکشی

مقبوضہ کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے آفیسر نے خود کو سرکاری پستول سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بھدرواہ میں سی آر پی ایف کے سب انسپکٹر نے فوجی اڈے میں اپنی رائفل سے سر میں …

مزید پڑھیں

فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کا گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان

رسوائے زمانہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو فرانس میں ان 13 مرد و خواتین کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہونے والا ہے جن پر 2015ء میں میگزین پر …

مزید پڑھیں

لباس پر تنقید: حلیمہ سلطان نے تنگ آکر پاکستانی مداح کو جواب دیکر خاموش کرا دیا

ترک اداکارہ اسریٰ بلگیچ جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں نے ان کے لباس پر تنقید کرنے والے پاکستانی مداح کو جواب دے کر خاموش کرا دیا۔ ترک ڈرامے  ارطغرل غازی  کے پاکستان میں خوب چرچے ہیں اور لوگ نا صرف ڈراما دیکھ رہے ہیں بلکہ …

مزید پڑھیں

عمران عباس کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 40 لاکھ ہو گئی

 اداکار عمران عباس نے انسٹا گرام پر 40 لاکھ فالوورز حاصل کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ عمران عباس نے اس خبر کا اعلان اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کیا اور اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اداکار عمران عباس نے لکھا کہ ‘آپ سب کی محبتوں …

مزید پڑھیں

یو اے ای نے اسرائیل کو تسلیم کر کے اسلامی دنیا سے غداری کی: آیت اللہ خامنہ ای

 ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل کو تسلیم کرکے اسلامی دنیا اور فلسطینیوں سے غداری کا ارتکاب کیا ہے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک نشری تقریر میں کہا ہے کہ یو اے ای کی …

مزید پڑھیں

چین نے لداخ میں ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

بھارتی اخبار دی ہندو نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کیساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلو میٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے انتباہی انداز میں کہا ہے …

مزید پڑھیں

ایان واٹمور نے دورہ پاکستان کیلئے گرین سگنل دے دیا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ایان واٹمور نے دورہ پاکستان کیلئے گرین سگنل دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ پاکستانی سرزمین پرانٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترین بات ہے اور مستقبل میں انگلش ٹیم کو لازمی طور پر پاکستان کا دورہ کرنا چاہئے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرنے …

مزید پڑھیں

گرین شرٹس نے انگلینڈ کا حساب چکا دیا، سیریز برابر

پاکستان نے حیدر علی اور محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ مانچسٹر میں آخری ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے 5 ڈیٹنگ ایپلی کیشنز بلاک کردیں

 پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے 5 ڈیٹنگ ایپلی کیشنز کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پانچ ڈیٹنگ اور لائیو سٹریمنگ ایپلی کیشنز جن میں ٹنڈر (Tinder)، ٹیگڈ (Tagged)، سکاؤٹ (Skout)، …

مزید پڑھیں