ہوم / 2020 / اگست

ماہانہ آرکائوز :

دوائی کے بغیر مخصوص طریقہ علاج سے ایڈز کے مریض شفایاب

ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاعلاج سمجھے جانے والے مرض ایڈز میں ایک مخصوص طریقہ علاج کے ناقابل یقین نتائج سامنے آئے ہیں جس میں مریض کو دوائیں بھی دینا نہیں پڑتیں۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں دعویٰ کیا گیا …

مزید پڑھیں

بھارت کا چین پر لداخ سیکٹر میں اشتعال انگیزی اور دراندازی کا الزام

بھارتی حکومت نے لداخ سیکٹر میں چین کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، بھارتی حکومت نے لداخ سیکٹر میں چین کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی …

مزید پڑھیں

کراچی میں مون سون بارشوں کا 7واں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

شہر قائد میں مون سون بارشوں کا 7واں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیزبرسات برسانے والا سسٹم کمزورپڑچکا ہے تاہم شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ دن بھرموسم ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہرکے …

مزید پڑھیں

79 سالہ طویل رفاقت پر گنیز بک انتظامیہ نے معمر ترین جوڑا قرار دیدیا

ایکواڈور کے 110 سالہ جولیو مورا اور ان کی 104 سالہ اہلیہ والڈر مینا کیوٹیروز کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا معمر ترین جوڑا قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، …

مزید پڑھیں

تائیوان میں پتنگ کے ساتھ 3 سالہ بچی بھی ہوا میں اڑ گئی

تائیوان میں ایک میلے کے دوران اس وقت خطرناک صورتحال پیش آئی جب پتنگ کے ساتھ 3 سالہ بچی بھی ہوا میں اڑ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تائیوان کے شہر ہنچو میں سالانہ میلہ جاری تھا جس میں دیگر تفریحی سرگرمیوں کےساتھ پتنگ بازی بھی جاری تھی، بندرگاہ پر …

مزید پڑھیں

دوسرے ٹی ٹونٹی میں انگلینڈ کی ٹیم فاتح، این مورگن کی شاندار اننگز

پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 196 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ این مورگن 66 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ انگلینڈ ٹیم کی اننگز کی خاص بات کپتان این مورگن کی جارحانہ بلے بازی تھی۔ انہوں نے صرف 33 …

مزید پڑھیں

شہاب ثاقب منگل کو زمین کے قریب سے گزرے گا، امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا

 امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ ایک شہاب ثاقب جس کا قطر 22 سے 49 میٹر کے درمیان ہے، منگل کو زمین کے قریب سے گزرے گا۔ تاہم اس کے زمین سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ناسا کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق یہ …

مزید پڑھیں

مہنگی ترین بھیڑ تقریباً آٹھ کروڑ روپے میں فروخت

ڈبل ڈائمنڈ نامی ٹیکسل نسل کی اس بھیڑ کو دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ سکاٹ لینڈ میں لگنے والی بولی میں اس بھیڑ کو 3 لاکھ 68 ہزار پاؤنڈ ( تقریباً آٹھ کروڑ بائیس لاکھ روپے) کے عوض خریدا گیا ہے۔ چھ ماہ کی …

مزید پڑھیں

بچے آیا کے حوالے کرنے کی بجائے خود پالوں‌ گی:‌ سارہ خان

معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ دیگر ورکنگ ویمن کی طرح اپنے بچے آیا کے حوالے نہیں کریں گی بلکہ پرورش کی تمام ذمہ داری خود اٹھائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سے ایک شو کے دوران پوچھا گیا کہ اپنے بچوں کی پرورش کیسے کریں …

مزید پڑھیں

سی بی آئی نے تفتیش کا رخ سوشانت سنگھ کے خاندان کی جانب موڑ دیا

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (سی بی آئی) نے سوشانت سنگھ کی موت سے متعلق تفتیش کا رخ ان کے خاندان کی جانب موڑ دیا ہے، بڑی بہن میتو سنگھ کو پیشی کے سمن جاری کر دیئے گئے ہیں، سوشانت کے والد سے بھی پوچھ گچھ ہو سکتی ہے۔  بھارتی میڈیا کے …

مزید پڑھیں